• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

نیتن یاہو کی نئی ویڈیو بھی مشکوک؟

’’لبالب بھری کافی چھلکی،نہ پینے سے کم ہوئی‘‘

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 18, 2026
0 0
A A
نیتن یاہو کی نئی ویڈیو بھی مشکوک؟
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب،  (یو این آئی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی موت کی افواہوں کے دوران ان کی جاری کردہ مشکوک ویڈیوز معاملے کو مزید مزید مشکوک بنا رہی ہیں۔ایران کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایک حملے میں ہلاک کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا اور نیتن یاہو کے اس دوران منظر عام سے غائب رہنے نے اس خبر کو مزید تقویت دی۔اسرائیل کی سکیورٹی میٹنگ اور اس کے بعد میڈیا بریفنگ میں بھی اسرائیلی وزیر اعظم نظر نہیں آئے جس پر افواہوں نے مزید زور پکڑلیا۔ جس پر اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی طرف سے جاری کیے جانے والے بیان میں تمام افواہوں کو غلط قرار دیا گیا۔تاہم اسرائیلی وزیراعظم کی ہلاکت کی تیزی سے پھیلتی خبروں کے درمیان 12 مارچ کو نیتن یاہو کا ایران کے نئے سپریم لیڈر کو دھمکیوں بھرا ایک ویڈیو بیان جاری کیا۔ تاہم اس ویڈیو میں ان کی ایک ہاتھ میں چھ انگلیاں نظر آئیں، جس کو لوگوں نے فوری نوٹ کیا اور اس ویڈیو کو اے آئی سے بنائی گئی ایک جعلی ویڈیو قرار دیا۔مذکورہ ویڈیو کے صارفین کی جانب سے جعلی قرار دے کر مسترد کیے جانے کے بعد گزشتہ روز نیتن یاہو نے اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دینے کے لیے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کی نیتن یاہو کی ایک اور ویڈیو جاری کی گئی، مگر وہ بھی مشکوک قرار دی جا رہی ہے۔اس ویڈیو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایک کیفے شاپ کے کاؤنٹر سے کافی لیتے ہوئے نظر آئے۔ وہ عبرانی زبان میں اپنے مرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’’میں کافی پر مر گیا ہوں‘‘۔ اس دوران وہ اپنے دونوں ہاتھ بھی اٹھا کر دکھاتے ہیں کہ ان کی کُل 10 انگلیاں ہیں۔تاہم اس ویڈیو میں سب سے زیادہ اچھنبے کی بات ہے، وہ کافی سے لبالب بھرا کپ۔نیتن یاہو جب اس کپ کو اٹھاتے اور ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں لیتے ہیں تو یہ حیران کن طور پر چھلکتا نہیں ہے بلکہ کافی کی سطح ہلنے کے بجائے منجمد دکھائی دیتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist