• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بھگت سنگھ،راجگرو وسکھ دیو کے یوم شہادت پر نوح میں کانگریس کا خراج عقیدت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 25, 2026
0 0
A A
بھگت سنگھ،راجگرو وسکھ دیو کے یوم شہادت پر نوح میں کانگریس کا خراج عقیدت
Share on FacebookShare on Twitter

محمد زاہد امینی
نوح،میوات،سماج نیوز سروس : شہیدِ اعظم بھگت سنگھ،راجگرو اور سکھ دیو کے یومِ شہادت کے موقع پر ضلع کانگریس دفتر نوح میں پیر کے روز ’’خراجِ عقیدت‘‘ کی ایک پُراثر تقریب منعقد ہوئی ۔ جس کی قیادت ہریانہ اسمبلی میں نائب قائد حزب اختلاف و نوح سے ممبر اسمبلی چودھری آفتاب احمد اور ضلع صدر حاجی شہیدہ خان سابق رکن اسمبلی نے کی جبکہ میوات کے مختلف علاقوں سے آئے کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ’’انقلاب زندہ باد‘‘ و ’’شہید بھگت سنگھ امر رہیں‘‘ کے نعروں سے فضا کو گونجایا اس موقع پر اپنے خطاب میں چودھری آفتاب احمد نے کہا کہ بھگت سنگھ، راجگرو اور سکھ دیو نے ہنستے ہوئے پھانسی کا پھندا چوم کر ملک کی آزادی کے لیے عظیم قربانی پیش کی جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا اور ان کا ’’انقلاب‘‘ محض نعرہ نہیں بلکہ ظلم و ناانصافی کے خلاف جدوجہد کا پیغام ہے لہٰذا نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ملک کی یکجہتی و سالمیت کو مضبوط بنانے کا عہد کریں، انہوں نے مزید کہا کہ آج کی آزادی انہی قربانیوں کا ثمرہ ہے جن کی بدولت انگریزوں کو ملک چھوڑنا پڑا، جبکہ حاجی شہیدہ خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ میوات کی سرزمین ہمیشہ سے بہادروں اور مجاہدوں کی آماجگاہ رہی ہے اور یہاں کا ہر کارکن شہداء کے خوابوں کے ہندوستان کی تعبیر کے لیے پُرعزم ہے، اس دوران مقررین نے شہداء کی زندگی جدوجہد اور انقلابی افکار پر روشنی ڈالی اور تمام شرکاء نے ایک ساتھ ملک کی خدمت اور شہداء کے نظریات کو اپنانے کا عہد دہرایا نیز اس تقریب میں پارٹی کے سینئر عہدیداران، بلاک صدور، یوتھ کانگریس اور این ایس یو آئی کے کارکنان سمیت بڑی تعداد میں افراد شریک رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT