• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران میں جاسوسی کے الزام میں سینکڑوں افراد گرفتار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 18, 2026
0 0
A A
ایران میں جاسوسی کے الزام میں سینکڑوں افراد گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

تہران،  (یو این آئی) ایرانی فورسز نے ایران کے شمال مشرقی علاقے میں جاسوسی کے الزام میں سینکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان افراد کو پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس ادارے نے کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔رپورٹس کے مطابق جاسوسی کے الزام میں گرفتار افراد پر حساس تنصیبات سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے اور ممکنہ فیلڈ آپریشنز کی تیاری کا الزام ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد کی قومیت کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔دوسری جانب ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے محسن رضائی کو اپنا فوجی مشیر مقرر کر دیا۔پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضائی ماضی میں نائب صدر بھی رہ چکے ہیں ان کی تقرری خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اہم قرار دی جارہی ہے۔محسن رضائی نے آبنائے ہرمز کو بحری آمدو رفت کے لیے بند رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی امریکی جہاز کو خلیج فارس میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔انہوں نے دوٹوک پیغام دیا کہ خطے میں جنگ کا خاتمہ تب ہو گا جب امریکا خلیج فارس سے نکل جائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT