• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سرفراز کی ڈبل سنچری سے ممبئی مضبوط

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 2, 2024
0 0
A A
سرفراز کی ڈبل سنچری سے ممبئی مضبوط
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ (یو این آئی) سرفراز خان (221 ناٹ آؤٹ) کی ڈبل سنچری کی بدولت ممبئی نے بدھ کو ریسٹ آف انڈیا کے خلاف پہلی اننگز میں نو وکٹ پر 536 رن بنا کر اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔
ایکنا اسٹیڈیم میں ہونے والے آج کے کھیل کے ہیرو ممبئی کے ماہر مڈل آرڈر بلے باز سرفراز تھے، جن کا جواب باقی ہندوستان کے کسی باؤلر کے پاس نہیں تھا۔ یوپی کے اعظم گڑھ کے رہنے والے سرفراز نے اپنے کل کے اسکور 54 رنز سے پہلے کھیل کا آغاز کیا اور آج کی نہ ختم ہونے والی اننگز میں بھرپور فارم میں تھے۔ انہوں نے اپنے فرسٹ کلاس کرکٹ کیریئر کی 14ویں سنچری فخر کے ساتھ مکمل کی۔ وہ اپنی ڈبل سنچری کے دوران اب تک 25 چوکے اور چار چھکے لگا چکے ہیں۔
سرفراز کو تنوس کوٹیان (64) اور شاردول ٹھاکر (36) نے سپورٹ کیا۔ شاردول آج کے کھیل کے آخری اوور میں سرنش جین کا شکار بنے۔ اس سے پہلے ریسٹ آف انڈیا کو دن کی پہلی کامیابی کپتان اجنکیا رہانے (97) کی شکل میں ملی۔ وہ یش دیال کی گیند پر وکٹ کے پیچھے کیچ ہو گئے اور اپنے کیرئیر کی 41ویں سنچری بنانے سے محروم رہے۔
ریسٹ آف انڈیا کے لیے مکیش کمار نے اب تک 109 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ یش دیال اور پرشدھ کرشنا نے دو دو وکٹیں حاصل کی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT