روزنامہ ’’ہمارا سماج‘‘ اپنی اشاعتوں کے ذریعہ ملک میں اہم خدمات انجام دے رہا ہے۔ ملکی و بیرونی سطح پر ہمارے قارئین و ناظرین کی ایک طویل فہرست ہے، ویب سائٹ کے ذریعہ انہیں اپنے وطنی، دینی و ملی بھائیوں کی خبریں حاصل ہوتی ہیں۔ ہم اپنے ویب سائٹ کو نئی شکل دینے کی کوشش کی ہے۔ویب سائٹ کے تعلق سے اپنی رائے ضرور دیں۔

ڈاکٹر خالد انور
ایڈیٹر ہمارا سماج