• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 30, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بکسر جیل میں قیدیوں کو ملی رہی ہے کمپیوٹر کی ٹریننگ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 18, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

بکسر، 17 جون (یو این آئی) بہار کی بکسر ڈسٹرکٹ سینٹرل جیل میں قیدیوں کو تکنیکی معلومات ملنی شروع ہوگئی ہے۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (بکسر) نے 11 جون 2025 سے 15 روزہ کمپیوٹر ٹریننگ پروگرام شروع کیا ہے جس میں پہلے مرحلے میں 30 قیدیوں کو منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ٹریننگ کل 90 گھنٹے پر مشتمل ہوگی جس میں کمپیوٹر کی بنیادی معلومات جیسے ٹائپنگ، ونڈوز آپریشن، ورڈ پروسیسنگ اور انٹرنیٹ کا استعمال سکھایا جا رہا ہے۔اس ٹریننگ پروگرام کا ریاستی سطح پر آغاز 11 جون کو اروند کمار چودھری، ایڈیشنل چیف سکریٹری، ہوم ڈپارٹمنٹ، حکومت بہار نے پٹنہ سے آن لائن میڈیم کے ذریعے کیا تھا۔ یہ پروگرام ایک ساتھ آدرش سنٹرل جیل بیور (پٹنہ)، سنٹرل جیل بکسر اور شہید کھودی رام بوس سنٹرل جیل مظفر پور میں شروع کیا گیا تھا۔بکسر میں اس تربیت کو موثر بنانے کے لیے محکمہ داخلہ کی جانب سے دس کمپیوٹر سیٹ خصوصی طور پر فراہم کیے گئے ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (بکسر) تربیتی مواد فراہم کر رہا ہے، جبکہ تربیتی کام میں تکنیکی مدد سینئر ٹیچر سدھانشو شریواستو اور سینئر ٹیکنیکل اسسٹنٹ سمیت شریواستو دے رہے ہیں۔سینٹرل جیل بکسر کی سپرنٹنڈنٹ گیانیتا گورو کے مطابق قیدیوں کو نہ صرف نظریاتی بلکہ عملی تربیت بھی دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹریننگ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قیدیوں کو مستقبل میں لیول ٹو کی اعلیٰ سطحی تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT