• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 21, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی ایئرپورٹ سے بہار کے 404عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ روانہ

وزیرمحمد زماں خان ، سکریٹری محمد سہیل، محکمہ اقلیتی فلاح بہار، چیئرمین الحاج عبد الحق ،چیف اکزکیوٹیو افسر محمد راشد حسین نے عازمین حج کو کیا رخصت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 9, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 8 مئی : بہارریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین الحاج عبدالحق نے اپنے خصوصی پریس اعلانیہ کے ذریعہ مطلع کیاہے کہ مورخہ 08-05-2025کو دہلی ایئرپورٹ سے فلائٹ نمبرSV3079کے ذریعہ بہار کے 404عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہوا۔ بہار کے عازمین حج کو رخصت کرنے کے لئے دہلی ایئرپورٹ پر محمد زماں خان، وزیر محکمہ اقلیتی فلاح حکومت بہار، محمد سہیل ، سکریٹری محکمہ اقلیتی فلاح، حکومت بہار، الحاج عبد الحق چیئرمین ومحمد راشد حسین چیف اکزکیوٹیو افسر بہار ریاستی حج کمیٹی موجود تھے۔انہوں نے بہار کے تمام عازمین حج کو اس مبارک سفرکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس سے قبل محمد زماں خان و محمد سہیل سکریٹری محکمہ اقلیتی فلاح حکومت بہار نے بہار سدن میں عازمین حج کے قیام و طعام اور ان کی معاونت کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اور اطمنان کا اظہار کیا۔موصوف نے بتایا کہ دہلی امبارکشن پوائنٹ پر بہار کے عازمین حج کو کسی طرح کی دشواری درپیش نہ ہو اس کے لئے عازمین حج کی فلائٹ کی مقررہ تاریخ سے قبل سے ہی بہار ریاستی حج کمیٹی کے ملازمین و نوڈل آفیسردہلی اسٹیٹ حج کمیٹی اور بہار سدن میں کیمپ کر رہے ہیں۔آج کی فلائٹ سے مدینہ منورہ روانہ ہونے والے بہار کے 32اضلاع کیعازمین حج شامل ہیں۔واضح ہو کہ آج کی فلائٹ سے مدینہ منورہ روانہ ہونے والے بہار کے عازمین حج اپنی رپورٹنگ کی مقررہ تاریخ 06-05-2025کودہلی اسٹیٹ حج کمیٹی رپورٹنگ کے واسطے پہنچ گئے تھے۔رپورٹنگ کے بعد عازمین حج بہارسدن کے لیے روانہ ہوگئے تھے، جہاں محکمہ اقلیتی فلاح حکومت بہار کی جانب سے ان کے قیام و طعام کا نظم کیا گیا تھا۔بہارسدن کے بہترانتظامات اوربہارریاستی حج کمیٹی کے ذریعہ تعینات کئے گئے ملازمین ونوڈل آفیسرکی معاونت اوران کی رہمنائی کی بناء پرعازمین حج کوکافی سہولت ہوئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    مئی 20, 2025
    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    مئی 20, 2025
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist