• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 12, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

عالمی سیاست پر اثر انداز ہونے کے لیے روس نے کروڑوں ڈالر خرچ کیے، امریکہ

نئی انٹلیجنس رپورٹوں کے مطابق ماسکو نے عالمی سیاست پر درپردہ اثر انداز ہونے کے لیے دنیا بھر میں دوست جماعتوں کی کافی بھاری رقومات دی ہیں۔ امریکہ کا خیال ہے روس مزید کروڑوں ڈالر کی ایسی فنڈنگ کرے گا۔

hamarasamajur by hamarasamajur
ستمبر 16, 2022
0 0
A A
عالمی سیاست پر اثر انداز ہونے کے لیے روس نے کروڑوں ڈالر خرچ کیے، امریکہ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کے روز جاری کردہ ایک انٹلیجنس کیبل (خفیہ رپورٹ) میں بتایا ہے کہ روس نے سن 2014 سے اب تک غیر ملکی سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو کم از کم 300 ملین ڈالر خفیہ طور پر بھیجے، تاکہ وہ عالمی سیاست پر اثر انداز ہو سکے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس نے دو درجن سے زائد ممالک میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوششیں کیں، لیکن رپورٹ میں ان کی تفصیلات کا ذکر نہیں ہے۔ اس رپورٹ کے مشمولات سے واقف ایک حکومتی ذرائع نے الزام لگایا کہ روس نے البانیہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کو سن 2017 میں پانچ لاکھ ڈالر کی مالی اعانت فراہم کی۔ اس نے بوسنیا اور ہرزیگووینا، مونٹی نیگرو اور مڈغاسکر میں سیاسی جماعتوں یا امیدواروں کو بھی پیسے دیے۔

خبر رساں ایجنسیوں اے پی اور اے ایف پی کے مطابق ایک حکومتی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر نامہ نگاروں کو بتایا، "ہمارے خیال میں یہ تو اصل حقیقت کی صرف ایک ہلکی سے جھلک ہے۔”

غیر ملکی مداخلت میں اضافہ متوقع

مذکورہ انٹلیجنس رپورٹ، جسے حساس تو قرار دیا گیا تاہم خفیہ دستاویز نہیں بتایا گیا ہے، کو سفارت کاروں کی ان کی معلومات کے لیے بعض اہم نکات کے ساتھ امریکی مشنوں کو بھیجی گئی تھی۔ اس رپورٹ کو عوامی طور پر جاری کیا جانا دراصل یوکرین پر حملے کے بعد سے روس کے متعلق انٹلیجنس معلومات شیئر کرنے کے لیے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے دباو کا حصہ ہے۔

کیبل میں کہا گیا ہے کہ روس اپنے پسندیدہ امیدواروں کی مالی امداد کرنے کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں کے اندر اثر و رسوخ حاصل کرنے کی دو جہتی حکمت عملی پر عمل کرتا ہے۔ خفیہ رپورٹوں کے مطابق کچھ رقومات مبینہ طور پر بیلجیئم کی تنظیموں، ایکواڈور میں روسی سفارت خانے یا کرپٹو کرنسی کے ذریعہ منتقل کی گئی ہیں۔

حکام نے منگل کے روز کی پریس بریفنگ میں یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے 300 ملین ڈالر کی رقم کا حساب کیسے لگایا۔ تاہم دستاویز میں الزام لگایا گیا ہے کہ ماسکو نے پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مستقبل میں ہمدرد جماعتوں کو ‘ کم از کم سینکڑوں ملین ڈالر مزید’ منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

واشنگٹن نے سی آئی اے سے موازنہ مسترد کردیا

روسی حکام بیرونی ملکوں کی سیاست میں مداخلت کے متعلق امریکہ کے ایسے الزامات پر ہمیشہ طنز کرتے رہے ہیں۔ ماسکو کے عہدیداروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ دراصل امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی ایران اور چلی جیسے ملکوں میں بغاوتوں کی پشت پناہی کرنے کی ایک طویل تاریخ ہے۔

بائیڈن انتظامیہ نے روس کی جانب سے غیر ملکی سیاسی جماعتوں کی مبینہ فنڈنگ کو الیکشن کی مانیٹرنگ کرنے والوں اور غیر حکومتی جمہوریت نواز گروپوں کو امریکہ کی جانب سے فنڈ فراہم کیے جانے کے درمیان موازنہ کو مسترد کر دیا۔

ے ایف پی کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک امریکی اہلکار نے کہا کہ امریکی امداد شفاف ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا، "ہم کسی خاص پارٹی یا مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist