• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

دہلی: اردو اکادمی کی جانب سے مضمون نویسی مقابلہ کا انعقاد، 35 اسکولوں سے 120 طلبا و طالبات کریں گے شرکت

وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد نے کہا کہ اس مقابلے سے طلبا کو لکھنے کی تحریک ملے گی اور ایسے مقابلے اچھے قلمکار بننے میں معاون ہوں گے۔

hamarasamajur by hamarasamajur
ستمبر 16, 2022
0 0
A A
دہلی: اردو اکادمی کی جانب سے مضمون نویسی مقابلہ کا انعقاد، 35 اسکولوں سے 120 طلبا و طالبات کریں گے شرکت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: اردو اکادمی، دہلی کی جانب سے آج اکادمی کے دفتر میں ہندوستان کی آزادی کی 75 سالہ جشن کے موقع پر اسکولی طلبا و طالبات کے لیے ہندوستان کی آزادی کی تاریخ کو ملحوظ رکھتے ہوئے مضمون نویسی مقابلہ برائے سیکنڈری زمرہ (نویں و دسویں جماعت) اور سینئر سیکنڈری زمرہ (گیارہویں اور بارہویں جماعت) کا انعقاد کیا گیا، جس میں دہلی کے سرکاری، سرکاری امداد یافتہ اور سرکار سے منظورشدہ تقریباً 35 اسکولوں کے 120 طلبا و طالبات نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔ اس مقابلے میں دونوں زمرہ کے لیے 6-6 عنوانات دیئے گئے تھے جن میں سے کسی ایک عنوان پر طلبا و طالبات کو کم از کم چار سو الفاظ پر مشتمل مضمون لکھنے کی ہدایت دی گئی تھی۔

اس موقع پر اکادمی کے وائس چیئرمین حاجی تاج محمد اور اکادمی کی گورننگ کونسل کے ممبران میں رخسانہ، اسرار قریشی اور نفیس منصوری موجود تھے۔ وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد نے کہا کہ اس مقابلے سے طلبا کو لکھنے کی تحریک ملے گی اور ایسے مقابلے اچھے قلمکار بننے میں معاون ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ مضمون نویسی کا مقابلہ ہو یا دیگر مقابلے ان مقابلوں سے طلباوطالبات میں صلاحیتیں پیدا ہوتی ہیں، ان کی خوابیدہ صلاحیتیں بیدار ہوتی ہیں اور انھیں حوصلہ ملتا ہے۔

اردو اکادمی، دہلی ان ہی مقاصد کے حصول اور اردو کے فروغ کے لیے اس طرح کے مقابلے منعقد کراتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ان مقابلوں کے نتائج کا جلد ہی اعلان کی جائے گا اور منتخب طلبا و طالبات کے مضامین اکادمی کے رسالے ’’بچوں کا ماہنامہ امنگ‘‘ اگست 2022 کے خصوصی شمارے میں شائع کیے جائیں گے۔ اسی سلسلے میں کل بروز اتوار اردو اکادمی، دہلی کے دفتر میں پینٹنگ مقابلہ برائے مڈل، سیکنڈری و سینئر سیکنڈری زمرہ انعقاد کیا جائے گا جس کے ہر زمرے میں دو دو طالب علم شرکت کرسکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    مارچ 2, 2026
    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    مارچ 2, 2026
    ایران پر حملہ اور خود مختار رہنما کا قتل ناقابلِ قبول قرار

    ایران پر حملہ اور خود مختار رہنما کا قتل ناقابلِ قبول قرار

    مارچ 2, 2026
    ایران پر حملے کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج

    ایران پر حملے کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج

    مارچ 2, 2026
    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    مارچ 2, 2026
    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    مارچ 2, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist