بہارشریف(محمد راشد عالم) دیپک کمار مشرا،ڈسٹرکٹ آفیسر انچارج،نالندہ-کم-میونسپل کمشنر،میونسپل کارپوریشن، بہارشریف اور بھارت سونی، پولیس سپرنٹنڈنٹ،نالندہ نے مگھڑا واقع ای وی ایم/وی وی پی ہاؤس وھرا میں واقع میگا وی ایم ای وی اے ٹی کے سہ ماہی معائنہ کیا۔اس موقع پر نالندہ کے ڈپٹی الیکشن آفیسر امیش پنڈت،بہوجن سماج پارٹی کے سنجے پاسوان،جنتا دل (یونائیٹڈ)،شرون مستری،لوک جن شکتی پارٹی کے ونود کمار اور راشٹریہ جنتا دل کے نمائندہ وغیرہ موجود تھے۔