• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نالندہ:بہارشریف صغریٰ پلس ٹو ہائی اسکول کی مین گیٹ کا چیئرمین نے کیا افتتاح

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 28, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف(محمد راشد عالم) نالندہ ضلع ہیڈکوارٹر بہارشریف شہر کا مشہور ومعروف تعلیمی ادارہ اور 110 سال کی پرانی صغریٰ پلس ٹو ہائی اسکول کی مین گیٹ کا افتتاح بہار سنی وقف بورڈ کے چیئرمین حاجی محمد ارشاد اللہ،مخدوم جہاں کے سجادہ نشیں کم صغریٰ وقف اسٹیٹ کے صدر سید شاہ سیف الدین فردوسی،نائب صدر کم پلس ٹو ہائی اسکول کے صدر سلطان انصاری،سیکرٹری محمد آفتاب عالم،پرنسپل شاہینہ ناز،متولی ڈاکٹر مختار الحق،نائب اول چھوٹن بہاری،صغریٰ کالج کے سیکریٹری ایم بی شہاب الدین وغیرہ نے مسترکہ طور پر ریون کاٹ کر کیا گیا۔اس موقع پر بہار ریاستی سنی وقف بورڈ کے چیئرمین حاجی ارشاد اللہ نے کہاکہ صغریٰ پلس ٹو ہائی اسکول اب ایک نئے روپ اور خوبصورت انداز میں نظر آرہا ہے جہاں پہلے اسکول کی عمارت خستہ حال تھا مگر آج مین گیٹ سے لیکر پوری اسکول کی عمارت ایک خوبصورت نظارہ پیش کر رہی ہے۔یہ سب کام اسکول انتظامیہ اور صغریٰ وقف اسٹیٹ کے عہدے دران و ممبران کی بہتر کارکردگی کے سبب ہوا ہے۔ارشاد اللہ نے کہاکہ ریاشتی حکومت اردو کی فروغ سے لے کر اردو کے تمام اسکولوں پر پوری توجہ کے ساتھ ترقیاتی کاموں کو انجام دینے میں مصروف ہیں۔انہوں نے نتیش حکومت کی جم کر تعریف کرتے ہوئے کہاکہ بہار کی پہلی ایسی حکومت ہے جنہوں نے مسلم طلباء کے لیے مفت کوچنگ و رہنے کھانے پینے کے ساتھ ساتھ کئی طرح کے اسکیم کو نافذ کیا ہے۔اسکول صدر محمد سلطان انصاری اور سکریٹری محمد آفتاب عالم کی بہتر کارکردگی کے لیے مبارکباد پیش کی۔جنہوں نے اسکول کی تقدیر اور تصویر دونوں ہی بدل دی ہے۔انہوں نے کہاکہ بچے بچیوں کی کشیر تعداد کو دیکھ کر آج بہت ہی خوشی محسوس ہو رہی ہے ہماری بچیاں بھی تعلیمی میدان میں کافی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں اور مسلم سماج میں تعلیم پر زیادہ توجہ دینے کی بات کہی۔مزید انہوں نے کہاکہ بھوکے اور پرانے کپڑے پہن کر پہلے تعلیم حاصل کریں۔علم سے بڑھ کر دنیا میں کوئی دولت نہیں ہے علم کے بغیر انسان ایک پتھر کے مانند ہے۔تعلیم ایک ایسی دولت ہے جو نہ کوئی چھین سکتا ہے نہ کوئی چرا سکتا ہے۔اس موقع پر اسکول احاطے میں جلسہ سیرت النبی کا بھی انعقاد کیا گیا۔جلسہ میں موجود اسکول کے طالب علم کے علاوہ استاذہ اور دیگر لوگوں سے سید سیف الدین فردوسی نے اپنے تقریر میں کہاکہ محمد ﷺ نے سب سے زیادہ علم حاصل کرنے پر لوگوں کو متوجہ کیا تھا اور علم کو حاصل کرنے کے لیے سبھی طرح کے اقدامات کرنے کی بات کہی تھی۔اس موقع ڈپٹی میئر کے نمائندہ دانش ملک،سماجی رہنما یاشر امام،ممبرانوں میں ڈاکٹر مبشرحیات،جاوید قریشی،رومی خان،محمد قدوس،لڈن ملک،منا ملک کے علاوہ صغریٰ وقف اسٹیٹ سے متعلق سبھی ادارے کے لوگ موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن   پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    اپریل 6, 2026
    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    اپریل 6, 2026
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist