• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 18, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نالندہ میں سڑک حادثے میں 5 افراد کی موت،گھروں میں ماتم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 8, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف(محمد راشد عالم) نالندہ ضلع کے ہلسا اور ہرنوت تھانہ علاقوں میں جمعرات کی رات الگ الگ واقعات میں پانچ لوگوں کی موت ہونے کا معاملہ رونما ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے واقعہ ہلسا تھانے کے علاقہ کے بائی پاس میں گزشتہ رات ایک ہی موٹرسائیکل پر سوار تین نوجوان جو شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے،نامعلوم گاڑی نے کچل کر ہلاک کر دیا۔مرنے والوں میں روہت راج (20)،دلشانت کمار (18) اور اوم پرکاش (23) شامل ہیں جو ہلسا تھانہ علاقہ کے پرتھو گاؤں کے رہائشی ہیں۔واقعہ کے بارے میں اہل خانہ نے بتایا کہ تینوں نوجوان ایک موٹرسائیکل پر پٹنہ ضلع کے فرید پور تھانہ علاقہ کے اوریا گاؤں سے شادی کی بارات میں شامل ہونے جا رہے تھے کہ اسی دوران ہلسا تھانہ علاقہ بائی پاس کے قریب نامعلوم بولیرو کی ٹکر سے تینوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ہلسا تھانہ صدر ابھیجیت کمار نے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بہارشریف صدر اسپتال بھیج دیا گیا ہے اور درخواست ملنے کے بعد کارروائی کی جائے گی، فی الحال پولیس نامعلوم گاڑی کی شناخت میں مصروف ہے۔دوسرے واقعہ میں ایک آٹو رکشہ اور کار میں زبردست ٹکر ہوئی جس کی سبب دونوں گاڑیاں 30 فٹ گہری پانی سے بھری کھائی میں جا گری اور اس حادثے میں دو افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔یہ واقعہ ہرنوت تھانہ علاقہ کے گناما پل کے قریب پیش آیا،مرنے والوں کی شناخت نور سرائے تھانہ علاقہ کے میار گاؤں کے رام پرویش پاسوان(58) اور پٹنہ ضلع کے سکسوہرا تھانہ علاقہ کے وویک کمار (50) کے طور پر ہوئی ہے جب یہ دونوں افراد ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد آٹو سے واپس آرہے تھے کہ ہرنوت تھانہ علاقہ کے بلوا پر گاؤں میں یہ واقعہ پیش آیا۔دونوں افراد کی موت پانی میں ڈوبنے سے ہوئی۔ وویک کمار گاؤں میں حکومت استاد ہیں۔اندھیرے کے باعث پولیس کو پل کے نیچے پانی سے لاش نکالنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، متوفی کی شناخت گاڑی کے نمبر اور جیب سے ملنے والے شناختی کارڈ سے ہوسکی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی نالندہ کے رکن پارلیمنٹ کوشلندر کمار فوراً صدر ہسپتال پہنچکر ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ہرنوت تھانہ صدر امردیپ کمار نے کہاکہ راہگیروں سے اطلاع ملی تھی۔پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے پولیس مزید کارروائی میں مصروف ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    اردو ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے پروفیسر وہاب اشرفی یادگاری تقریب

    جون 18, 2025

    قومی سطح پر غربت میں نمایاں کمی میں بِہار نے اہم کردار ادا کیا :وجے کمار چودھری

    جون 18, 2025

    گاندھی میدان میں ہونے والی کانفرنس کی تیاریاںزوروں پر

    جون 18, 2025

    بکسر جیل میں قیدیوں کو ملی رہی ہے کمپیوٹر کی ٹریننگ

    جون 18, 2025

    اردو ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے پروفیسر وہاب اشرفی یادگاری تقریب

    جون 18, 2025

    قومی سطح پر غربت میں نمایاں کمی میں بِہار نے اہم کردار ادا کیا :وجے کمار چودھری

    جون 18, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist