بہارشریف(محمد راشد عالم) نالندہ ضلع بھر کی مساجد میں 27 رمضان المبارک کو رمضان المبارک کے آخری جمعہ کی نماز جمعتہ الوداع ادا کی گئی۔اس درمیان مساجد کمیٹیوں کی جانب سے طے شدہ نماز عیدالفطر کے اوقات کا بھی اعلان کیا گیا۔اس کے مطابق ضلع کے شاہی جامع مسجد پل پر 7.30،شاہی مسجد مرارپور 7:30،گڑھ پر عیدگاہ 7.00، چھوٹی مسجد 6.45، بڑی درگاہ عیدگاہ 8.00،پلٹ پورہ مسجد 7.30،مافی مسجد 8.00، پیڑکا مسجد 7.00،بیلچھی شریف 7.45،دیوکلی مسجد 8.00،دیسنہ مسجد 8:00،بیگن آباد بڑی مسجد 700،فریدی مسجد 8.00، آنڈبس مسجد 7.45،امیرگنج مسجد 8.00،نکھو میاں مسجد کہنہ سرائے 7.30،محل پر مسجد 7.15،خیر آباد مسجد 7.30، گگن یوان مسجد 8.15، چاند پورہ مسجد 7.30،مغل کنواں مسجد 7.45،بولی پر مسجد 7.45،تھوائی مسجد مسجد 7.45،عماد پور مسجد 7.45،بسار بیگھہ مسجد 8.00، سوہ ڈیہ عیدگاہ 8.15،سوہ ڈیہ مسجد 8.00،پکی تالاب مسجد 8.00، میرداد بڑی مسجد 7.15، میرداد مسجد 7.30،بُکھاری مسجد کاغذی محلہ 8.00،کاغذی محلہ عید گاہ 8.30،میرداد سڑک کنارے مسجد 7. 45،سلیم پور مسجد 7:45،بیگنی کھنڈ مسجد 7.15،شاہین مسجد 7:45،کمردین گنج مسجد 6:30،مدرسہ ضیاء العلوم حیدر گنج کڑاہ 6:45،جمع مسجد حیدر گنج کڑاہ 7:30،تکیہ کلام مسجد 7:15،بنولیہ مسجد 7:30،کلثوم ٹولہ مسجد 7:30، دائرہ پر مسجد 8:00،اسٹیشن کی مسجد 8:00،چھجو محلہ مسجد 7:30،چھجو محلہ مسجد 7:45 کے علاوہ ضلع کے سبھی مسجدوں عیدگاہوں اور خانقاہوں میں عیدالفطر کی نماز کا وقت مقرر کر دیا گیا ہے۔