• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 10, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعلیٰ کے ہاتھوں بیگو سرائے میں 107 ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد

ایس سی ،ایس ٹی ٹولوں میں منعقدہ خصوصی ترقیاتی کیمپوں کا معائنہ کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ ، 09 مئی 2025 کے وزیر اعلی شری نیتیش کمار نے تیگرا بلاک کے گرام پنچایت پڈھولی میں ڈاکٹر امبیڈکر سمگرسیوا مہم کے تحت ایس سی ،ایس ٹی ٹولوں میں منعقدہ خصوصی ترقیاتی کیمپ کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران ، وزیر اعلی نے فائدہ اٹھانے والوں کو سرٹیفکیٹ / منظوری لیٹر فراہم کیے جن میں کل 22 اسکیمیں شامل ہیں جن میں ای شرم کارڈ ، ایوش مان بھارت کارڈ ، آدھار کارڈ ، باس کی زمین کا پرچہ ، لیبر کارڈ ، ہنرمند یوتھ پروگرام / کوشل وکاس پروگرام شامل ہیں۔ وزیر اعلی نے مختلف محکموں اور جیویکا دیدی کے ذریعہ لگائے گئے اسٹال کو دیکھا ۔مشاہدے کے دوران ، وزیر اعلی نے بہار ریاستی پراواسی مزدور حادثے کی گرانٹ اسکیم کاعلامتی چیک ، بہار بھون اور دیگر تننرمان کرمکار ویلفیئر بورڈ (شادی کی امداد) کاعلامتی چیک، بہار شتابدی غیر منظم ورک حلقہ کامگار و دستکار سماجی تحفظ منصوبہ،ایشمان کارڈ،1946جییویکا اورسیلف ہیلڈ گروپوں کی 23352 دیدیوں کے لئے بنکوں سے قرض سے متعلق 58کوڑ 32لاکھ روپے کا علامتی چیک وغیرہ مستفیدوں کو دیا۔
وزیر اعلی نے ریمورٹ کے ذریعے 64 کروڑ روپے 19 لاکھ کی لاگت سے 107 ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح اورسنگ بنیاد رکھا۔ ان میں 12 کروڑ روپے 37 لاکھ روپے کی لاگت سے 102 منصوبوں کا افتتاح اور51 کروڑ روپے 82 لاکھ کی لاگت سے 5 منصوبوں کا سنگ بنیاد شامل ہے۔وزیر اعلی نے تیگرا بلاک کے پڈھولی گرام پنچایت میں منعقدہ مہیلا سمواد پروگرام میں شرکت کی۔ مہیلا سمواد پروگرام میں ، جیویکا اورسیلف ہیلپ گروپ سے وابستہ خواتین نے اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے وزیر اعلی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ نے آپ کے ذریعہ خواتین کے استحکام کی سمت میں کیے گئے کام اور اہم فیصلوں سے بہت فائدہ ہوا ہے۔ سرکاری ملازمتوں میں ہم خواتین کو دیے جانے والے ریزرویشن سے بہت فائدہ ہورہا ہے۔ خواتین نہ صرف آپ کے ذریعہ کیے گیے کا اور اہم فیصلوں کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں ، بلکہ وہ خود کفیل بھی ہورہی ہیں۔
اس موقع پر ، نائب وزیر اعلی سمراٹ چودھری ، آبی وسائل وپارلیمانی امور کے وزیر وجے کمار چودھری ، ریوینو اور اصلاح اراضی کے وزیر اور بیگوسرائےضلع کے انچارچ مسٹر سنجے سراوگی ، ایم ایل اے مسٹر راج کمار ،سابق وزیر مسز منجو ورما، ، وزیر اعلی کے پرنسپل سیکریٹری مسٹر دیپک کمار،وزیر اعلی کے سیکریٹری مسٹر کمار روی،ایس سی ایس ٹی فلاح محکمہ کے سکریٹری مسٹر دیویش سہرا ، بیگو سرائے رینج کے ڈی آئی جی مسٹر آشیس بھارتی، ڈی ایم مسٹر تشار سنگلا، ایس پی مسٹر منیش اور دیگر معززین اور سینئر افسران موجود تھے۔۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    جمعیت علماء بہار پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کی مکمل حمایت کرتی ہے

    مئی 10, 2025

    پورے ملک کو ہندوستانی فوج کی بہادری پر فخر ہے: اشوک چودھری

    مئی 10, 2025

    ممکنہ ہنگامی حالات میں شہریوں کی حفاظت کے لیے دلچسپی رکھنے والے نوجوان رضاکاروںکو تربیت دی جائے گی: محکمہ آفات انتظامیہ

    مئی 10, 2025

    وزیر اعلیٰ کے ہاتھوں بیگو سرائے میں 107 ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد

    مئی 10, 2025

    جمعیت علماء بہار پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کی مکمل حمایت کرتی ہے

    مئی 10, 2025

    پورے ملک کو ہندوستانی فوج کی بہادری پر فخر ہے: اشوک چودھری

    مئی 10, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist