• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ڈاکٹر مشتاق احمد کمالی اخلاق و محبت کے پیکر تھے:مولانا صابر القادری

عظمت والدین کانفرنس سے علماء کا خطاب، شرکاء جلسہ نے مرحوم ڈاکٹر مشتاق احمد کمالی کے اخلاق و کردار کی بلندیوں کو یاد کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 1, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

سیتامڑھی (پریس ریلیز): ڈاکٹر مشتاق احمد کمالی مرحوم اخلاق و محبت کے پیکر تھے عاجزی و انکساری اور مروت وفیاضی ان کا شیوہ تھا یہ بات پوکھریرا میں مولانا حشمت امجدی جنرل سکریٹری رضا اسلامک مشن آف بہار کے والد محترم ڈاکٹر مشتاق احمد کمالی مرحوم کے پندرھواں سالانہ فاتحہ کے موقع پر منعقد ایک روزہ "عظمت والدین کانفرنس ،، سے خطاب کرتے ہوئے حضرت علامہ مولانا محمد صابر القادری خطیب و امام جدوپٹی مسجد پوپری نے کہا بعد نماز مغرب حسین منزل پوکھریرا میں حافظ قاری علی کمال الدین کی تلاوت کلام پاک سے پروگرام کا آغاز ہوا صدارت حضرت مولانا مفتی کلیم احمد مصباحی اور نظامت کے فرائض حضرت قاری جاوید عالم فیضی سہسرواں نےانجام دئے مولانا صابر القادری نے مزید کہا کہ وہ ہر کس و ناکس کو سلام کر نے میں ہمیشہ پہل کرتے تھے یہی وجہ ہے کہ علاقہ میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر مشتاق احمد کمالی مرحوم کی ایک خوبصورت عادت یہ تھی کہ وہ ہمیشہ بڑے یا چھوٹے جو بھی سامنے آتے انھیں فورا سلام کرتے اور دوسروں کو کبھی بھی سلام کا موقع نہیں دیتے ان کی زندگی کا ایک خاص مقصد تھا کہ ہم اپنے بچوں کو تعلیم سے آراستہ کریں الحمداللہ ڈاکٹر صاحب اپنے مقصد میں پورے طور پر کامیاب نظر آرہےہیں انھوں نے مزید کہا کہ محترم ڈاکٹر مشتاق احمد کمالی مرحوم خلیق و ملنسار اور تواضع کے پیکر تھے ان کی سادہ زندگی سے علاقہ کے ارباب حل و عقد بے حد متاثر تھے حضرت مولانا قمر عالم ، حضرت مولانا مفتی کلیم احمد مصباحی، حضرت مولانا قاری عبیداللہ رضوی دربھنگہ نے علم دین اور دیگر عنوانات پر پر مغز خطاب فرمایا جبکہ بارگاہ رسالت ماب میں قاری اصغر امام آسوی،قاری خیابان احمد،قاری معراج عالم،منیر رضا حلیمی، قاری عبد اللہ ،نور القمر پوکھریروی، مشرف رضا، اختیار احمد رومی، عربی احمد،اویس رضا اویسی، نظام الدین، حماد رضا ، محمد عرفات رضا نے نعتوں و منقبت کا حسین گلدستہ پیش کیا ڈاکٹر مشتاق احمد کمالی مرحوم کی حیات کی ایک جھلک” آینئہ حیات ” کی مفت تقسیم بھی ہوئ اس موقع پر حضرت مولانا قاری جواد احمد رضوی ، مولانا جمال احمد ، مولانا نسیم مصباحی ، مولانا شہباز مصباحی، ڈاکٹر ظفر صادق ، مولانا وقار رضا عطاءی،اکمل رضا بتھولی ،قاری شہنواز صمدا کے علاوہ علاقہ کے لوگ کثیر تعداد میں شریک رہے اس طرح سے کانفرنس کا اختتام صلوۃ و سلام اور حضرت مولانا اشرف چشتی جامعہ جمہوریہ ارءی بردی پور دربھنگہ کی مخصوص دعا پر ہواآخر میں شاہد رضا پرنسپل اورائ ہائی اسکول ‘ مولانا حشمت امجدی، انجینئر محمد افضل رضا محمد اکرم رضا نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    اپریل 13, 2026
    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    اپریل 13, 2026
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist