• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ہندوستانی عوام مورچہ (سیکولر) کے ذریعہ منعقد دلت سماگم میں وزیر اعلیٰ شامل ہوئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 1, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 28 فروری 2025 وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار آج ہندوستانی عوام مورچہ (سیکولر) کے ذریعہ گاندھی میدان میں منعقدہ ‘دلت سماگم’ میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر ہندوستانی عوام مورچہ (سیکولر) کے سرپرست اورمرکزی مائیکرو، چھوٹے اور درمیانی صنعت کے مرکزی وزیر جناب جیتن رام مانجھی نے وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار کا استقبال کیا، اس کے علاوہ ہندوستانی عوام مورچہ (سیکولر)کے قومی صدر اور چھوٹے آبی وسائل کے وزیر جناب سنتوش کمار سمن نے وزیر اعلیٰ کوشال اور گلدستہ پیش کر کے ان کا خیر مقدم کیا۔
ہندوستانی عوام مورچہ (سیکولر) کووزیر اعلیٰ نے اس پروگرام کے انعقاد کے لیے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ وہاں موجود کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ سب یہاں اس پروگرام میں شرکت کے لیے آئے ہیں۔ میں آپ سب کو مبارکباد اورخیر مقدم کر تا ہوں۔
اس موقع پر ہندوستانی عوام مورچہ (سیکولر) کے سرپرست اور مرکزی وزیر برائے مائیکرو،چھوٹی اور درمیانی صنعت جناب جیتن رام مانجھی، آبی وسائل کے وزیرجناب وجے کمار چودھری، ہندوستانی عوام مورچہ (سیکولر) کے ریاستی صدر اور رکن اسمبلی جناب انیل کمار سمیت پارٹی عہدیدار اور کارکنان موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن   پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    اپریل 6, 2026
    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    اپریل 6, 2026
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist