• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

اڑیسہ ریل حادثہ مہلوکین میں 101 لاشیں لاوارث، نہیں ہو پارہی پہچان

ریاست کے مختلف اسپتالوں میں 200 افراد زیر علاج ، 278 میں سے 101 لاشوں کی شناخت ہونا باقی بھونیشور میونسپل کارپوریشن کے کمشنر وجے امرت نے بتایا کہ 193 لاشیں بھونیشور میں رکھی گئی ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 7, 2023
0 0
A A
اڑیسہ  ریل  حادثہ مہلوکین میں 101 لاشیں لاوارث، نہیں ہو پارہی پہچان
Share on FacebookShare on Twitter

بھونیشور ،6جون ،سماج نیوزسروس: خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے شمال مشرقی وسطی ریلوے کے ڈی آر ایم رنکیش رائے نے کہا کہ 200 لوگ اڈیشہ کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ انہوں نے بتایا، ‘ٹرین حادثے میں تقریباً 1100 لوگ زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 900 لوگوں کو علاج کے بعد فارغ کر دیا گیاخبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے شمال مشرقی وسطی ریلوے کے ڈی آر ایم رنکیش رائے نے کہا کہ 200 لوگ اڈیشہ کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ انہوں نے بتایا ٹرین حادثے میں تقریباً 1100 لوگ زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 900 لوگوں کو علاج کے بعد فارغ کر دیا گیا۔ وہیں ریاست کے مختلف اسپتالوں میں 200 افراد زیر علاج ہیں۔ 278 میں سے 101 لاشوں کی شناخت ہونا باقی ہے۔ بھونیشور میونسپل کارپوریشن کے کمشنر وجے امرت نے بتایا کہ 193 لاشیں بھونیشور میں رکھی گئی ہیں۔وہیں ریاست کے مختلف اسپتالوں میں 200 افراد زیر علاج ہیں۔ 278 میں سے 101 لاشوں کی شناخت ہونا باقی ہے۔ بھونیشور میونسپل کارپوریشن کے کمشنر وجے امرت نے بتایا کہ 193 لاشیں بھونیشور میں رکھی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے بتایا کہ 80 لاشوں کی شناخت ہو چکی ہے۔ 55 میتوں کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ لاش کی شناخت کا عمل جاری ہے اور اسے ورثاء کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ بی ایم سی ہیلپ لائن نمبر 1929 پر 200 سے زیادہ فون کالز موصول ہوئیں۔اس کے ساتھ انہوں نے بتایا کہ 80 لاشوں کی شناخت ہو چکی ہے۔ 55 میتوں کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ لاش کی شناخت کا عمل جاری ہے اور اسے ورثاء کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ بی ایم سی ہیلپ لائن نمبر 1929 پر 200 سے زیادہ فون کالز موصول ہوئیں۔ ریلوے نے پیر کو بتایا کہ اوڈیشہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 278 ہو گئی ہے کیونکہ تین اور شدید زخمی مسافر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ دریں اثنا، ریاستی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق، مرنے والوں کی تعداد اب بھی 275 ہے۔ ریلوے نے پیر کو بتایا کہ اوڈیشہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 278 ہو گئی ہے کیونکہ تین اور شدید زخمی مسافر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ دریں اثنا، ریاستی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق، مرنے والوں کی تعداد اب بھی 275 ہے۔کھردا روڈ ڈویژن کے ڈویژنل ریلوے منیجر (ڈی آر ایم) رنکیش رائے نے بتایا کہ اس حادثے میں 278 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور تقریباً 1100 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اس سے قبل مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر ریلوے ممتا بنرجی نے اعداد و شمار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی ریاست کے 61 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 182 دیگر اب بھی لاپتہ ہیں۔کھردا روڈ ڈویژن کے ڈویژنل ریلوے منیجر (ڈی آر ایم) رنکیش رائے نے بتایا کہ اس حادثے میں 278 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور تقریباً 1100 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اس سے قبل مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر ریلوے ممتا بنرجی نے اعداد و شمار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی ریاست کے 61 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 182 دیگر اب بھی لاپتہ ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    مارچ 26, 2026
    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر  وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    مارچ 26, 2026
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist