• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

صائم ایوب اور شان مسعود کی دوسرے وکٹ کی107 رن کی شراکت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 31, 2024
0 0
A A
صائم ایوب اور شان مسعود کی دوسرے وکٹ کی107  رن کی شراکت
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
راولپنڈی میں دوسرے ٹسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی پہلی اننگ میںصائم ایوب اور شان مسعود کی دوسرے وکٹ کی شراکت میں 26.2 اوور میں107 رن جوڑے جو پاکستان کے لئے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے وکٹ کی چوتھی سو رن سے بڑی شراکت تھی۔
پاکستان کا پہلا وکٹ پہلے اوور کی آخری بال پر کسی اسکور کے بغیر گرگیا تھا۔ تیز بالر تسکین احمد نے عبداللہ شفیق کو بولڈ کرکے اپنی ٹیم کو پہلے ہی اوور میں کامیابی دلادی تھی۔ پہلا وکٹ گرنے کے بعدصائم ایوب اور شان مسعود 26.2 اوور میں107 رن کی شراکت کرنے میں کامیاب رہے تھے۔ شان مسعود کے آوٹ ہونے کے بعد یہ شراکت ٹوٹی تھی جو69 بالوں پر دو چوکوں کی مدد سے57 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے۔انکے آوٹ ہونے کے بعد صائم ایوب نے اپنی اننگ جاری رکھی اور110 بالوں پر چار چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے58 رن بناکر آوٹ ہوئے۔
پاکستان کی جانب سے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے وکٹ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ اظہر علی اور محمد حفیظ کے پاس ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں نے کھلنا میں اپریل2015 میں ہوئے ٹسٹ میچ میں60 اوور میں227 رن جوڑے تھے۔ پاکستان کا پہلا وکٹ11.5 اوور میں50 رن کے محموعی اسکور پر گرا تھا جس کے بعدا ظہرعلی اور محمد حفیظ نے 60 اوور میں227 رن جوڑے تھے۔ اظہرعلی کے آوٹ ہونے کی وجہ سے یہ شراکت ٹوٹی تھی جو246 منٹ میں177 بالوں پر چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 83 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے۔انکے آوٹ ہونے کے بعد محمد حفیظ نے اپنی اننگ جاری رکھی تھی اور 464 منٹ332 بالوں پر23 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے224 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے۔ اس شراکت کی بدولت پاکستان نے168.4 اوور میں628 رن بنائے تھے۔ یہ ٹسٹ کسی فیصلہ کے بغیر ختم ہوا تھا۔
کراچی میں اگست 2003 میں ہوئے ٹسٹ میچ میں محمد حفیظ اور یاسر حمید نے دوسرے وکٹ کی شراکت میں44.5 اوور میں134 رن جوڑے تھے جو پاکستان کی جانب سے بنگلہ دیش کے خلاف اس وکٹ کی دوسری سب سے بڑی شراکت ہے۔ پاکستان کا پہلا وکٹ 5.2 اوور میں دس کے مجموعی اسکور پر گرا تھا جس کے بعد ان دونوں کھلاڑیوں نے میچ کی چوتھی اننگ میں 134 رن کی شراکت کی تھی۔ محمد حفیط کے آوٹ ہونے کی وجہ سے یہ شراکت ٹوٹی تھی جو217 منٹ میں151 بالوں پر چھ چوکوں کی مدد سے50 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے۔ انکے آوٹ ہونے کے بعد یاسر حمید نے اپنی اننگ جاری رکھی تھی اور229 منٹ میں161 بالوں پر15 چوکوں کی مدد سے105 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے۔پاکستان نے اس ٹسٹ میں سات وکٹ سے جیت حاصل کی تھی۔
پاکستان کے لئے دوسرے وکٹ کی تیسری سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ اظہر علی اور توفیق عمر کے پاس ہے۔ان دونوں کھلاڑیوں نے میر پور، ڈھاکہ میں دسمبر 2011 میں ہوئے ٹسٹ میں47.3 اوور میں127 رن جوڑے تھے۔ پاکستان کا پہلا وکٹ 4.1 اوور میں23 رن کے مجموعی اسکور پر گرا تھا جس کے بعد یہ دونوں بلے باز127 رن کی شراکت کرنے میں کامیاب رہے تھے۔ اظہر علی کے آوٹ ہونے کی وجہ سے یہ شراکت ٹوٹی تھی جو205 منٹ میں147 بالوں پر سات چوکوں کی مدد سے57 رن بنانے میں کامیاب رہے تھے۔انکے آوٹ ہونے کے بعد توفیق عمر نے اپنی اننگ جاری رکھی اور361 منٹ میں256 بالوں پر16 چوکوں کی مدد سے130 رن بناکر آوٹ ہوئے۔ اس میچ میں پاکستانی ٹیم سات وکٹ سے فاتح رہی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    اپریل 11, 2026
    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    اپریل 11, 2026
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist