• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بارہویں اور دسویں کے امتحان میں مسلم طلبا اور طالبات کے نمایاں نمبر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 14, 2024
0 0
A A
بارہویں اور دسویں کے امتحان میں مسلم طلبا اور طالبات کے نمایاں نمبر
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،13مئی،پریس ریلیز، ہمارا سماج:سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری اسکو ل کے ذریعہ اعلانیہ بارہویں اور دسویں کے امتحان میںمختلف اسکولوں کے مسلم بچوں نے نمایاں نمبرات حاصل کئے ہیں ۔ان میںسی بی ایس ای کے بارہویں کے امتحان میں ایس او ایس ای گوتم پوری اسکول کے طالب علم علی یعسو ب نے کل 98فیصد نمبر حاصل کر اپنے اسکو ل کا نام روشن کیا ہے۔اس نے انگریزی میں 97،فزیکل ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن 97 ،حساب 99 ،فزکس 97کیمسٹری 100نمبر حاصل کر اپنے والد شمشیر علی اور والدہ علی فاطمہ کا نام روشن کیا ۔پی ایس ایس وی ایم انٹر کالج جہانگیر آباد کی طالبہ ثانیہ زہرا نے بارہویں کلاس میں کل 96.4نمبر حا صل کئے ہیں ۔اس نے انگریز میں 92،ہسٹری 92،پولٹیکل سائنس 95،اکنمکس96،فزیکل ایجو کیشن 91، ہندی میں 91فیصد نمبر حاصل کر اپنے والد محمد علی اور والدہ مہرالنساءکا نام روشن کیا ہے۔بھا ئی پرمانند ودیا مندر سوریہ نکیتن اسکول دہلی کے طالب علم حسن رضا نے بارہویں کلاس میں کل 95.6فیصد نمبر حاصل کئے ہیں ۔اس نے انگریزی میں 94،حساب 95، فز کس 95 ،کیمسٹری 95،کمپیوٹر سائنس 99نمبر حاصل کر اپنے والد حاجی ناطق عباس اور والدہ تہذب فاطمہ کا نام روشن کیا۔پی ایس ایس وی ایم انٹر کالج جہانگیر آباد کے طالب علم کاشف اختر نے بارہویں کلاس میں کل 93.5 فیصد نمبر حاصل کئے ہیں ۔اس نے انگریزی میں 92،ہسٹری 92،پولٹیکل سائنس 95، اکنا مکس 89،فزیکل ایجوکیشن 96،ہندی میوزک 92نمبر حاصل کر اپنے والد ماسٹر مشیر اختر اور والدہ شبنم جہاں کا نام روشن کیا ہے۔بی کے پبلک اسکول بنر مارگ بلند شہر کے طالب علم محمد اکمل نے بارہو یں کلاس میں کل 91.4فیصد نمبر حاصل کئے ہیں ۔اس نے انگریز میں 91،ہسٹری 90،پو لٹیکل سائنس 95،اکنمکس 90،فزیکل ایجوکیشن 91،ہندوستانی میوزک 93فیصد نمبر حاصل کر اپنے والد مرحوم رضوان علی اور والدہ شہادت بیگم کا نام روشن کیا ہے۔دی ایئر فورس اسکول (ٹیفس) سبرتو پارک دہلی کے طالب علم فروغ عالم نے بارہویں کلاس میں کل 90.6فیصد نمبر حاصل کئے ہیں ۔اس نے انگریز میں 87،پوٹیکل سائنس 91،جغرافیہ 96فیصد ،سا ئیکولوجی 88،فیزییکل ایجوکیشن 91،ہسٹری 81نمبر حاصل کر اپنے والد اظہارالحسن اور والدہ ثمینہ وقار کا نام روشن کیا ہے۔پی ایس ایس وی ایم انٹر کالج جہانگیر آباد کی طالبہ نغارش فاطمہ نے دسویں کلاس میں کل 93.2فیصد نمبر حاصل کئے ہیں ۔اس نے انگریزی میں 80،ہندی 97،حساب 100،سائنس 94،سوشل سا ئنس 95،انفارمیشن ٹیکنا لوجی میں 91فیصد نمبر حاصل کر ماسٹرمشیر اختر اور شبنم جہاں کا نام روشن کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist