• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بارہویں اور دسویںجماعت کے امتحانات میںلڑکیوں نے بازی ماری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 22, 2024
0 0
A A
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بارہویں اور دسویںجماعت کے امتحانات میںلڑکیوں نے بازی ماری
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہماراسماج: بارہویں جماعت (ریگولر) کے سائنس،آرٹس اور کامرس کے بورڈ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیاہے۔ تینوں شاخوں میں طالبات نے بازی ماری ہے۔تینوں شاخوں میں جن طلبا کی تعیین قدر ہوئی ان میں سینتالیس اعشاریہ دو ایک لڑکے اور باون اعشاریہ سات نو لڑکیاں تھیں۔سائنس میں رمیسا تحسین نے چورانوے فی صد نمبرات کے ساتھ سرفہرست رہیں ۔علی خان اور محمد ایشال علی الترتیب تیروانویں اعشاریہ آٹھ فی صد اور تیرانویں اعشاریہ چار فی صد نمبرات کے ساتھ دوسرے اور تیسرے مقام پر رہے۔آرٹس میں ثانیہ ناہید نے پنچانویں اعشاریہ آٹھ فی صد نمبرات کے ساتھ پہلی رینک حاصل کی جب کہ حمیرہ نشاط نے پنچانویں اعشاریہ چار فی صد نمبرات کے ساتھ دوسرا مقام حاصل کیا۔ثانیہ منت مجمدار اور شاہینہ پروین نے پنچانویں اعشاریہ دو فی صد نمبرات کے ساتھ مشترکہ طورپر تیسری پوزیشن پر رہیں۔کامرس میں اسما انور نے تیرانویں اعشاریہ چار فی صد کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی اور فضا خان نے بانویں اعشاریہ آٹھ فی صد نمبرات کے ساتھ دوسری اور شفا انجم نے بانویں اعشاریہ چار فی صد نمبرات کے ساتھ تیسرے مقام پر رہیں۔سائنس میںکامیاب ہونے والے طلبا کا مجموعی فی صد پنچانویںاعشاریہ چھے نو فی صدتھا جب کہ آرٹس اور کامرس میں یہ علی الترتیب چھیانویں اعشاریہ ایک تین فی صد اور ستر اعشاریہ تین سات فی صد تھا۔ سائنس میں کل سنتانویں لڑکوں اور ایک سو پندرہ لڑکیوں نے امتیازی نمبرات کے ساتھ فرسٹ ڈویژن حاصل کیا جب کہ لڑکوں اور لڑکیوں سمیت دوسو نو طلبا سادہ فرسٹ ڈویژن سے کامیاب ہوئے۔آرٹس میں اکتالیس لڑکوں اور ایک سو نو لڑکیوں نے امتیازی نمبرات کے ساتھ فرسٹ ڈویژن حاصل کیا جب کہ اکتالیس طلبا سادہ فرسٹ ڈویژن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔کامرس میں اکیس لڑکوں اور اکتیس لڑکیوں نے امتیازی نمبرات کے ساتھ فرسٹ ڈویژن حاصل کیا جب کہ انتالیس طلبا نے سادہ فرسٹ ڈویژن حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔اس سے پیش تر جامعہ کنٹرولر آف امتحانات نے دسویں جماعت (ریگولر ) کے نتائج کا اعلان کیا تھا جس میں کل سنتانویں اعشاریہ سات پانچ فی صد طلبا امتحان میں کامیاب ہوئے تھے۔جن طلبا کی تعیین قدر ہوئی ان میں تقریبا اڑتالیس اعشاریہ چھے دو لڑکے تھے اور اکیاون اعشاریہ تین آٹھ لڑکیاں تھیں۔دسویں جماعت کے نتائج جامعہ کی ویب سائٹ http://jmicoe.inپر دیکھے جاسکتے ہیںطالبات نیمیرٹ لسٹ میں تینوں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔صائمہ رضوی سنتاویں اعشاریہ سات ایک فی صد نمبرات کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ سہانا چودھری اور زینت نسیم نے سنتانویں اعشاریہ چار دو فی صد نمبرات کے ساتھ مشترکہ طورپر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے جب کہ عالیہ انجم نے سنتاویں اعشاریہ ایک چار فی صد نمبرات کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہیں۔کل چارسو دس طلبا نے امتیازی نمبرات کے ساتھ فرسٹ ڈویژن حاصل کی اور ایک سو چودہ طلبا نے سادہ فرسٹ ڈویژن حاصل کی۔چارسو دس امتیازی نمبرات کے ساتھ فرسٹ ڈویژن حاصل کرنے والے طلبا میں دو سو اڑتیس لڑکیاں اور ایک سو بہتر لڑکے تھے۔پروفیسر اقبال حسین ،قائم مقام شیخ الجامعہ ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ٹاپرز کو مبارک باد دی اور ان کے تانباک مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انھوںنے کہاکہ جو طلبا چند نمبرات کی وجہ سے ٹاپ پوزیشن حاصل نہیں کرسکے انھیں دل برداشتہ نہیں ہونا چاہیے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist