• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

تاوان نہ ملنے پر 16 افراد کو اجتماعی قبر میں دفنانے والا ٹی ٹی پی کمانڈر کراچی سے گرفتار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 11, 2024
0 0
A A
تاوان نہ ملنے پر 16 افراد کو اجتماعی قبر میں دفنانے والا ٹی ٹی پی کمانڈر کراچی سے گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

تاوان نہ ملنے پر 16 افراد کو اجتماعی قبر میں دفنانے والے ٹی ٹی پی کمانڈر کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ نے پریس کانفرنس میں آپریشن کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کئی انکشافات کئے۔
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ کے مطابق دہشتگرد شعیب دتہ آدم خیل کا کمانڈر ہے، اس نے کراچی آکر گروپ کو منظم کرنے کی کوشش کی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ دہشتگرد شعیب نے کراچی میں محرم الحرام میں سات یا آٹھ محرم کو اورنگی جلوس پر حملے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی، جس میں گرینیڈ اور بم حملہ کئے جانے۔ان کا مزید بتانا تھا کہ ٹی ٹی پی کے گرفتار دہشت گرد شعیب سے خودکش جیکٹ کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے حالات میں اگر بم دھماکہ ہو جاتا تو بڑا خوف و ہراس پھیل جاتا، سیکیورٹی خدشات تو موجود ہیں لیکن مخصوص مقام کے سیکیورٹی خدشات نہیں ہیں بس جنرل تھریٹس ہیں۔ آج کی کارروائی بڑی کارروائی تھی اگر یہ کارروائی نہ ہوتی تو امن و امن کی صورتحال خراب ہوسکتی تھی۔
انچارج انوسٹی گیشن سی ٹی ڈی خرم وارث نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزم شعیب نے کراچی میں محرم کے دوران دہشت گردی کرنی تھی، اس کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کے پی کے حکومت نے اس پر دو ملین کا انعام بھی رکھا ہوا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ ملزم شعیب کا بیٹا ذکا اللہ مقابلے میں چار ساتھیوں سمیت مارا گیا تھا، تاوان نہ ملنے پر ملزم شعیب نے 16 افراد کو اجتماعی قبر میں قتل کرکے دفن کردیا تھا۔
ڈی ایس پی علی رضا قتل کیس کے حوالے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی علی رضا کے پاس سیکیورٹی تھی، یہ اور بات ہے کہ وہ ساتھ سیکیورٹی نہیں رکھتے تھے، کیس میں پیشرفت ضرور ہے لیکن اس وقت کوئی معلومات فراہم نہیں کر سکتے ہیں۔
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے بتایا کہ لانڈھی میں غیر ملکیوں پر حملے میں بھی پیشرفت ہے، حملہ آور مارے گئے تھے، ان کے سہولت کاروں کی تلاش جاری ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist