• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

فرانس کے ساحل سے 2 مشتبہ تارکین وطن کی لاشیں برآمد، 250 کو بچا لیا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 10, 2025
0 0
A A
فرانس کے ساحل سے 2 مشتبہ تارکین وطن کی لاشیں برآمد، 250 کو بچا لیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

فرانسیسی حکام نے کہا ہے کہ شمالی ملک کے ساحل سے دو مشتبہ افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ سمندر میں 230 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق شمالی فرانس کے ساحل پر ایسے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں، جو ممکنہ طور پر برطانیہ پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے۔
تارکین کو پیش آنے والے حادثات اور اموات کے باوجود لوگ انتہائی سرد موسم کے دوران بھی سمندر پار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
فرانس کے بحری حکام کے مطابق ’اتوار کے روز سمندر میں مجموعی طور پر 230 افراد کو بچایا گیا۔‘
بچائے جانے والوں میں ایک ایسا گروپ بھی شامل ہے جو صبح برطانیہ کے لیے روانہ ہوا تھا تاہم ان کی کشتی ناکارہ ہونے کی وجہ سے 57 افراد گریولینز کے قریب پانی میں چھوڑ دیے گئے۔
ان میں سے ایک شخص بے ہوش تھا جبکہ شدید سردی کی وجہ سے دوسرے پر کپکپی طاری تھی۔
ایک اور کشتی کی جانب سے ہنگامی پیغام دیا گیا جس میں 38 افراد سوار تھے۔اسی طرح ایک مقام سے ملنے والی کشتی سے بھی 19 افراد کو نکالا گیا۔ڈنکرک کے قریب، 42 مسافروں کو بچایا گیا جن میں دو کو ایئر لفٹ کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا۔شام کے وقت ایک پیٹرول بوٹ نے 33 افراد کو بچایا جو صبح سمندر عبور کرنے میں ناکام ہو گئے تھے۔حالیہ مہینوں میں کیلی کے آس پاس کے ساحلوں پر تارکین وطن کی عارضی کشتیاں الٹنے کے بعد لاشیں ملی تھیں۔
فرانسیسی حکام کے مطابق گزشتہ سال کم از کم 76 تارکین وطن برطانیہ پہنچنے کی کوشش میں جان سے گئے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    اپریل 7, 2026
    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    اپریل 7, 2026
    انتخابی کمیشن نے 2026 کے انتخابات سے قبل اشتہارات  کے قوانین سخت کیے، پرنٹ مہم کے لیے پیشگی تصدیق لازمی قرار

    انتخابی کمیشن نے 2026 کے انتخابات سے قبل اشتہارات کے قوانین سخت کیے، پرنٹ مہم کے لیے پیشگی تصدیق لازمی قرار

    اپریل 7, 2026
    جے رام رمیش کا دعویٰ:نہ کھاؤں گا نہ کھانے دوں گا،  ایک دھوکہ تھا، سپریم کورٹ کا سی بی آئی تحقیقات کا حکم

    جے رام رمیش کا دعویٰ:نہ کھاؤں گا نہ کھانے دوں گا، ایک دھوکہ تھا، سپریم کورٹ کا سی بی آئی تحقیقات کا حکم

    اپریل 7, 2026
    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    اپریل 7, 2026
    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    اپریل 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist