• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جنوبی غزہ پر اسرائیلی حملے میں 25 ہلاک، طبی مراکز بند کر دیے گئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 11, 2024
0 0
A A
جنوبی غزہ پر اسرائیلی حملے میں 25 ہلاک، طبی مراکز بند کر دیے گئے
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ :غزہ کے جنوبی حصے میں پناہ گزینوں کے زیرِ استعمال ایک سکول پر اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے جبکہ شمال میں بھاری بمبار کے نتیجے میں طبی سہولیات بند ہو گئی ہیں۔
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں تازہ زمینی کارروائی اس علاقے میں دوبارہ اکھٹے ہونے والے حماس کے عسکریت پسندوں کے خلاف ایک نئی کوشش ہے۔
غزہ شہر کا ایک بڑا حصہ گزشتہ 9 ماہ سے جاری اسرائیلی حملوں میں تباہ ہو چکا ہے اور زیادہ تر آبادی نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئی تاہم ہزاروں فلسطینی ابھی بھی شمالی حصے میں موجود ہیں۔
منگل کو سکول کے داخلی دروازے پر حملے میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے رپورٹر نے خان یونس کے نصر ہسپتال میں لائی گئی لاشوں کی گنتی کی ہے۔
ہسپتال کے ترجمان ویم فیرس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں کم از کم سات خواتین اور بچے شامل ہیں۔ ترجمان نے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
اس سے قبل وسطی غزہ پر فضائی حملے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوئے۔ اس حملے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں موصول کرنے والے دو ہسپتالوں نے بتایا کہ ان میں ایک خاتون اور چار بچے بھی شامل ہیں۔
اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ نو ماہ سے جاری جنگ میں عسکری اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ شہری ہلاکتوں کا الزام حماس پر عائد کرتے آئے ہیں۔
سکول کے قریب حملے کے حوالے سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ شہری ہلاکتوں سے متعلق رپورٹس کا جائزہ لے رہا ہے اور فضائی کارروائی کا ہدف سات اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں ملوث حماس کا عسکریت پسند تھا۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے غزہ کے مشرقی اور وسطی علاقوں سے انخلا کے احکامات کے بعد الاہلی اور پیشنٹس فرینڈز ایسوسی ایشن ہستال میں سے مریضوں کو دوسری جگہ منتقل کر کے طبی مراکز بند کر دیے ہیں۔
فلسطینی ہلال احمر کے ترجمان نیبل فرسخ نے بتایا کہ غزہ شہر میں امدادی ادارے کے تین طبی مراکز بند کر دیے ہیں۔
متعدد مریضوں کو شمالی غزہ میں قائم انڈونیشیا کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا جو اس سے قبل حملوں کی زد میں رہ چکا ہے۔
گزشتہ نو ماہ میں اسرائیلی فوج کم از کم 8 ہسپتالوں پر قبضہ کر چکی ہے جس کے نتیجے میں عمارتوں اور طبی سامان کی تباہی کے ساتھ ساتھ مریضوں اور عملے کی بڑی تعداد ہلاک ہوئی۔
اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ حماس عسکری مقاصد کے لیے ہسپتالوں کو استعمال کرتا ہے تاہم اس حوالے سے محدود شواہد فراہم کر سکا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کے مطابق غزہ کے 36 ہسپتالوں میں سے اس وقت صرف 13 جبکہ کچھ جزوی طور پر کام کر رہے ہیں۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات کے مطابق حماس کے عسکریت پسند اور اسلامی جہاد گروپ غزہ شہر کے وسطی علاقوں میں اکھٹے ہو رہے ہیں۔
اسرائیل نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے لڑائی کی زد میں رہنے والے الشجاعیہ کے علاقے میں موجود حماس کی 6 کلو میٹر طویل ٹنلز کو تباہ کیا ہے۔دوسری جانب حماس نے کہا ہے کہ غزہ شہر پر حالیہ حملے جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ہونے والے مذاکرات کے خاتمے کا باعث بن سکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist