• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اکتوبر 9, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

برطانوی دور کے 3 قوانین ختم، صدر جمہوریہ نے نئے کریمنل لاء کو دی منظوری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 26, 2023
0 0
A A
برطانوی دور کے 3 قوانین ختم، صدر جمہوریہ نے نئے کریمنل لاء کو دی منظوری
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :25دسمبر /سماج نیوز سروس ۔پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حال ہی میں پاس ہوئے تین ترمیم شدہ کریمنل لاء کو پیر کے روز صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منظوری دے دی۔ اس سے انڈین جسٹس کوڈ، انڈی سول سیکورٹی کوڈ اور انڈین ایویڈنس ایکٹ کے قانون بننے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ صدر مرمو کے ذریعہ کریمنل لاء کو منظوری دیے جانے کے بعد اب انڈین پینل کوڈ کو انڈین جسٹس (سیکنڈ) کوڈ سے، کریمنل پینل کوڈ کو انڈین سول سیکورٹی (سیکنڈ) کوڈ سے اور انڈین ایویڈنس ایکٹ کو انڈین ایویڈنس (سیکنڈ) کوڈ سے بدلا جائے گا۔واضح رہے کہ ان تینوں بل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پہلے ہی پاس کر دیا گیا تھا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ان بلوں کو تاریخی بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ان قوانین سے شہریوں کے حقوق کو بالاتر رکھا جائے گا اور خواتین و بچوں کی حفاظت کو ترجیح دی جائے گی۔اب جبکہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے تینوں بلوں کو منظوری دے دی ہے، تو ان سبھی نے قوانین کی شکل اختیار کر لی ہے۔ اب 1860 میں تیار آئی پی سی (انڈین پینل کوڈ) کو انڈین جسٹس کوڈ، 1898 میں تیار سی آر پی سی (کریمنل پینل کوڈ) کو انڈین سول سیکورٹی کوڈ اور 1872 میں تیار انڈین ایویڈنس ایکٹ کو انڈین ایویڈنس کوڈ کے نام سے جانا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اکتوبر 9, 2025
    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اکتوبر 9, 2025
    ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں:جین گوڈال

    ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں:جین گوڈال

    اکتوبر 9, 2025
    حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام کا جشن

    حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام کا جشن

    اکتوبر 9, 2025
    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اکتوبر 9, 2025
    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اکتوبر 9, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist