• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں اب تک317 میچوں میں 86818رن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 5, 2026
0 0
A A
ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں اب تک317 میچوں میں 86818رن
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ٹونٹی تونٹی عالمی کپ میں ابھی تک جو317 میچ کھیلے گئے ہیں انکی627 اننگوں میں3951 وکٹوں کے نقصان پر21.97 کی اوسط کے ساتھ11530.3 اوور میں7.52 رن فی اوور کے حساب سے 86818 رن بنے ہیں۔ ہر میچ میں اوسط273.87 رن بنے ہیں۔
سب سے زیادہ رن دو سال پہلے ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں مشترکہ طور پر ہوئے عالمی کپ میں بنے تھے۔2024 میں ہوئے اس عالمی کپ میں 52 میچوں کی103 اننگوں میں679 وکٹوں کے نقصان پر19.14 کی اوسط کے ساتھ1832.3 اوور میں7.09 رن فی اوور کے حساب سے13002 رن بنے تھے۔ اس عالمی کپ میں ہر میچ میں250.03 رن بنے تھے۔ ٹونٹی تونٹی والمی کپ کی تاریچ میں یہ واحد موقع ہے جب ایک ٹورنامنٹ میں تیسرہ ہزار سے زیاد ہ رن بنے۔
ویسٹ انڈیز میں2010 مے ہوئے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں سب سے کم رن بنے تھے۔ اس عالمی کپ میں27 میچوں54 اننگو ں میں346 وکٹو ں نقصان پر21.42 کی اوسط کے ساتھ983,3 اوور میں7.53 رن فی اوور کے حساب سے7413 رن بنے تھے۔ اس عالمی کپ میں ایک میچ میں اوسط274.55 رن بنے تھے۔
ہندوستان میں2016 میں ہوئے عالمی کپ میں سب سے تیز رن بنے تھے۔ اس عالمی کپ میں جو35 میچ ہوئے تھے انکی70 اننگوں میں421 وکٹوں کے نقصان پر1250.4 اوور میں فی اوور 7.78 رن کے حساب سے 9732 رن بنے تھے۔اس ٹورنامنٹ میں اوسط ہر میچ میں 278.05 رن بنے تھے۔
سب سے سست عالمی کپ بنگلہ دیش میں 2014 میں ہوا تھا۔ اس عالمی کپ میں و35 میچ ہوئے تھے انکی70 اننگوں میں425 وکٹوں کے نقصان پر1289.3 اوور میں فی اوور 7.07 رن کے حساب سے 9684 رن بنے تھے۔اس ٹورنامنٹ میں اوسط ہر میچ میں 276.68 رن بنے تھے۔
ہر وکٹ کے حساب سے سب سے زیادہ رن سری لنکا میں 2012 میں ہوئے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں بنے تھے۔ اس عالمی کپ میں27 میچوں کی53 اننگوں میں315 وکٹوں کے نقصان پر23.64 کی اوسط کے ساتھ7448 رن بنے تھے۔ یہ رن975.2 اوور میں7.65 رن فی اوور کے حساب سب بنے تھے۔ ایک میچ میں اوسط275.85 رن بنے تھے۔
ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں ابھی تک جن 24 ٹیموں نے شرکت کی ہے ان میں سب سے زیادہ رن سری لنکا نے بنائے ہیں۔ اس نے ابھی تک ہوئے سبھی نو عالمی کپوں میں شرکت کی ہے۔ اس نے جو54 میچ کھیلے ہیں ان کی 54 اننگوں میں23.16 کی اوسط کے ساتھ6028 رن بنائے ہیں۔ اس نے7.70 رن فی اوور کے حساب سے یہ رن بنائے ہیں۔ اس کا سب سے زیادہ اسکور 260 رن رہا ہے جبکہ 77 رن اس کا سب سے کم اسکور ہے۔
سری لنکا ٹونٹی تونٹی عالمی کپ میں چھ ہزار سے زیادہ رن بنانے والی واحد ٹیم ہے ۔ پاکستان ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں دوسرے سب سے زیادہ رن بنانے میں کامیاب رہی ہے۔اس نے نو عالمی کپ ٹورنامنٹس میں جو51 میچ کھیلے ہیں انکی 51 انننگوں میں0 25.3 کی اوسط کے ساتھ7.75 رن فی اوور کے حساب سے5911 رن بنائے ہیں۔ پاکستان کا سب سے زیاد ہ اسکور201 رن ہے جبکہ اس کا سب سے کم اسکور82 رن ہے۔
ہندوستان52میچوں کی51 اننگوں میں28.82 اوسط اور8.06 کے کفائتی ریٹ کے ساتھ5793 رن بناکر تیسرے سب سے زیادہ رن بنانے والی ٹیم ہے۔ اس کا سب سے زیادہ اسکور218 رن ہے جبکہ79 رن اس کا سب سے کم اسکور ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist