• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

13 اسرائیلیوں کے بدلے 39 فلسطینی رہا، تمام یرغمالیوں کی واپسی کے لیے پرعزم ہیں: یاہو

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 25, 2023
0 0
A A
13 اسرائیلیوں کے بدلے 39 فلسطینی رہا، تمام یرغمالیوں کی واپسی کے لیے پرعزم ہیں: یاہو
Share on FacebookShare on Twitter

حماس،25نومبر:   حماس نے جنگ بندی کے پہلے دن 13 اسرائیلی، 11 تھائی ااور ایک فلپائنی شہری کو رہا کردیا۔ اسرائیل نے بدلہ میں جیل میں قید 39 فلسطینی شہریوں کو رہا کیا ہے۔ فلسطین کی 24 خواتین اور 15 بچوں کو رہا کیا گیا۔ اپنے 13 یرغمالیوں کے واپس پہنچنے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو نے کہا کہ ہم تمام قیدیوں کی واپسی کے لیے پرعزم ہیں اور یہی جنگ کا ہدف ہے۔انہوں نے ایک ٹیلی ویڑن تقریر میں یہ بھی کہا کہ ہم غزہ میں جنگ کے تمام اہداف حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے کہا کہ ہم نے ایک اہم پہلا قدم اٹھایا ہے۔ ہم یہ سلسلہ جاری رکھیں گے اور مغوی لوگوں کو ان کے گھروں کو واپس کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ یہ مغویوں، ان کے خاندان کے افراد اور ریاست اسرائیل کے لیے ہمارا فرض ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرائی نے تصدیق کی کہ رہائی پانے والے قیدیوں کا پہلا گروپ اسرائیلی فوج کے دستوں کے ہمراہ اسرائیل پہنچ گیا ہے۔ادرائی نے "ایکس” پر مزید کہا کہ ایک ایلیٹ آرمی یونٹ اور جنرل سیکیورٹی سروس (شاباک) کی ایک فورس ان مغوی افراد کے ساتھ ہے جو اسرائیلی علاقے میں ان کی طبی حالت کا ابتدائی جائزہ لینے کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔اس سے قبل مصر نے غزہ کی پٹی سے حماس کی جانب سے رہا کیے گئے 24 قیدیوں کو ریڈ کراس سے موصول کیا تھا۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا تھا کہ ان میں تھائی باشندے بھی تھے جنہیں جنگ بندی کے فریم ورک کے اندر طے پانے والے تبادلے کے معاہدے کے فریم ورک سے باہر رہ کر رہا کیا گیا تھا۔قطری ترجمان ماجد الانصاری نے "ایکس” پر کہا کہ ریڈ کراس کو غزہ کی پٹی میں حراست میں لیے گئے 24 شہری موصول ہوئے ہیں۔ اسرائیل اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ریڈ کراس نے بھی "ایکس” پلیٹ فارم کے ذریعے اس نمبر کی رہائی کی تصدیق کی اور کہا کہ ہم نے انہیں غزہ سے رفح کراسنگ پر منتقل کرکے رہائی میں سہولت فراہم کی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist