• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

امرت پال کے ’وارث پنجاب دے‘کے کھاتے میں 40 کروڑ روپے ملے!

شعیب رضا فاطمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 23, 2023
0 0
A A
امرت پال کے ’وارث پنجاب دے‘کے کھاتے میں 40 کروڑ روپے ملے!
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، خالصتان حامی مفرور امرت پال سنگھ ’وارث پنجاب دے‘ گروپ کے سربراہ جسے پولس سمیت تمام متعلقہ ایجنسیاں تلاش کر رہی ہیں۔ اور اب تک کی گئی تحقیقات میں اس تنظیم کے بینک اکاؤنٹ میں تقریبا 40 کروڑ روپئے پائے گئے ہیں۔ابھی اس کا سراغ نہیں لگا ہے کہ ان پیسوں کو کس نے ،کہاں سے اور کس کے لئے بھیجا ہے۔ ایجنسیوں سے وابستہ اہلکاروں نے ذرائع کو بتایا کہ یہ 40 کروڑ روپے پچھلے سات سالوں کے دوران پانچ لوگوں کے بینک کھاتوں میں آئے ہیں۔ جن لوگوں کے کھاتوں میں یہ آئے ہیں وہ سب وارث پنجاب دے سے وابستہ ہیں۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ یہ رقم دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کی تحریک سے جڑی ہوئی ہے۔ تحریک کے دوران اپنی جانیں گنوانے والے کچھ لوگوں کے اہل خانہ کیلئے رقم مالی مدد فراہم کرنے کیلئے بھیجی گئی تھی۔ ایک اور کیس میں یہ بھی معلوم ہوا کہ مذہبی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے نام پر اکاؤنٹس میں رقم بھیجی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ امرت پال کے قریبی ساتھی دلجیت سنگھ کلسی، گرمیت سنگھ بکن والا، سکھ چین سنگھ دھالیوال عرف خالصہ، گرپریت سنگھ اور اوتار سنگھ اولکھ ان لوگوں میں شامل ہیں جن کے بینک کھاتوں میں یہ رقم پائی گئی ہے۔ ان میں سے سب سے زیادہ رقم (35 کروڑ روپے سے زیادہ) صرف دلجیت سنگھ کلسی کے کھاتوں میں آئی۔دلجیت کو پولس نے گزشتہ ہفتے گرفتار کیا ہے۔ تحقیقاتی ایجنسیاں امرت پال کے مالی لین دین کی بھی جانچ کر رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ رقم 12 مختلف ممالک سے آئی ہے۔ اس میں سے زیادہ تر نقد رقم میں جمع کرایا گیا تھا۔ IMPS اور UPI کے ذریعے اکاؤنٹس میں بھی رقم بھیجی گئی۔ تحقیقات سے وابستہ اہلکاروں کے مطابق اے ٹی ایم کے ذریعے تقریباً 4-5 کروڑ روپے نکالے بھی گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، امرت پال کے قافلے میں شامل تین گاڑیاں – مرسڈیز، اسوزو اور فورڈ اینڈیور کو پنجاب پولس نے ضبط کر لیا ہے۔ یہ تمام گاڑیاں امرت پال سنگھ کو تحفے میں دی گئیں۔ اس بات کی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ ان گاڑیوں کے رجسٹرڈ مالکان نے انہیں کیسے خریدا۔ اس کے علاوہ تحقیقاتی ایجنسیاں پانچ کمپنیوں کی بھی تحقیقات کر رہی ہیں جس کا ڈائریکٹر دلجیت سنگھ کلسی ہے۔ حکام کے مطابق ان میں سے تین کمپنیاں بند کر دی گئی ہیں جبکہ دو ابھی تک چل رہی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    مارچ 9, 2026
    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    مارچ 9, 2026
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist