• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

انڈین پریمیر لیگ میں چوتھے وکٹ کی دوسری سب سے بڑی شراکت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 8, 2024
0 0
A A
انڈین پریمیر لیگ میں چوتھے وکٹ کی دوسری سب سے بڑی شراکت
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویزقیصر
ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف سوریہ کمار یادو اور تلک ورما نے چوتھے وکٹ کی بغیر ٹوٹی شراکت میں13.1اوور میں143 رن کا اضافہ کیا جو انڈین پریمیر لیگ میں ممبئی انڈینس کے لئے تیسرے سب سے بڑی شراکت اور انڈین پریمیر لیگ میں چوتھے وکٹ کی دوسری سب سے بڑی شراکت ہے۔
ممبئی انڈینس کا تیسرا وکٹ پانچویں اوور کی پہلی بال پر31 رن کے مجموعی اسکور پر گرا جس کے بعد سوریہ کمار یادو اور تلک ورما نے 13.1 اوور میں143 رن جوڑے۔ سوریہ کمار یادو68 منٹ میں 51 بالوں پر12 چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر102 رن بنائے جبکہ تلک ورما 64 منٹ میں32 بالوں پر چھ چوکوں کی مدد سے37 رن بناکر ناٹ آوٹ لوٹے۔ ان د ونوں کی شراکت کی وجہ سے ممبئی انڈینس نے اس میچ میں سات وکٹ سے جیت اپنے نام کی۔
انڈین پریمیر لیگ میں چوتھے وکٹ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ شمروں ہیٹ میئر اور گور کیرت سنگھ مان کے پاس ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں نے رائل چیلنجرس بنگلور کی جانب سے کھیلتے ہوئے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف بنگلور میں4 مارچ2019 کو ہوئے میچ میں14.5 اوور میں144 رن جوڑے تھے۔ رائل چیلنجرس بنگلور کا تیسرا وکٹ2.5 اوور میں20 رن کے مجموعی اسکور پر گرا تھا جس کے بعد چوتھے وکٹ کی اتنی بڑی شراکت ہوئی تھی۔ شمروں ہیٹ میئر کے آوٹ ہونے کی وجہ سے یہ شراکت ٹوٹی تھی جو81 منٹ میں47 بالوں پر چار چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے75 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے۔ انکے آوٹ ہونے کے بعد کیرت سنگھ مان نے اپنی اننگ جاری رکھی اور80 منٹ میں48 بالوں آٹھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے65 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے۔ اس میچ میں رائل چیلنجرس بنگلور نے چار وکٹ سے جیت اپنے نام کی تھی۔
ممبئی انڈینس کے لئے سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ روہت شرما اور ہرشل گبس کے پاس ہے ۔ ان دونوں کھلاڑیوں نے کولکاتہ میں کولکاتہ نائیٹ رائیڈرس کے خلاف12 مئی 2012کو ہوئے میچ میں دوسرے وکٹ کی شراکت میں علیحدہ ہوئے بغیر 167 رن جوڑے تھے۔ ممبئی انڈینس کا پہلا وکٹ2.2 اوور میں15 رن کے مجموعی اسکور پر گرا تھا جس کے بعدروہت شرما اور ہرشل گبس نے 17.4 اوور میں علیحدہ ہوئے بغیر 167 رن کا اضافہ کیا۔ روہت شرما76 منٹ میں 60بالوں پر12 چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے 109 رن بناکر ناٹ آوٹ رہے جبکہ ہرشل گبس نے88 منٹ میں58 بالوں پر سات چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر 66رن بنائے۔ اس میچ میں ممبئی انڈینس نے27 رن سے جیت حاصل کی تھی۔
جے پور میں20 مئی2012 کو راجستھان رائلز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سچن ٹنڈولکر او ر ڈیون اسمتھ نے پہلے وکٹ کی بغیر ٹوٹی شراکت میں18 اوور میں163 رن جوڑے تھے جو ممبئی انڈینس کی جانب سے دوسری سب سے بڑی شراکت ہے۔ سچن ٹنڈولکر نے 51 بالوں پر چھ چوکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر58 رن بنائے تھے جبکہ ڈیون اسمتھ58 بالوں پر دس چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے87 رن بناکر ناٹ آوٹ رہے تھے۔ اس میچ میں ممبئی انڈینس نے دس وکٹ سے جیت اپنے نام کی تھی۔
ڈیلی الیوم

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist