نومنتخب دہلی حج کمیٹی کی حج منزل میں پہلی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں ریاستی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں،سی او جاوید عالم،ڈپٹی ایگزیکیٹومحسن علی، اور ممبرنازیہ خاتون اور محمدا سعد کو دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دوسری تصویر میں مفتی محمدقاسم ،مولانا حامد،مفتی کلیم،مولانا ہارون ،حاجی جہانگیر،حاجی ادریس ،جلال الدین ،شیرو،کاشف قریشی، حاجی شکیل،اسعد میاںاور معین الدین وغیرہ محمدا سعد کا استقبال کرتے ہوئے۔












