• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

لاکھوں روپے مالیت کی 745پیٹی غیر قانونی شراب کے سا تھ دو اسمگلر گرفتار

ضبط شدہ غیر قانونی شراب پنچاب سے جھارکھنڈ لے جائی جارہی تھی ،دو موبائل فون بر آمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 1, 2026
0 0
A A
لاکھوں روپے مالیت کی 745پیٹی غیر قانونی شراب کے سا تھ دو اسمگلر گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم بیگ
بلند شہر، سماج نیوز سروس: بلند شہر میں شراب کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف چلائی جارہی مہم کے تحت پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ تھانہ ارنیا پولیس اور سواٹ ٹیم (دیہی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو اسمگلروں کو 6,650 لیٹر غیر قانونی شراب کے ساتھ گرفتار کر نے میں کا میا بی حاصل کی ہے۔ پولیس کے ذیعے ضبط کی گئی چار برانڈ کی شراب کی تخمینہ مالیت 50 لاکھ روپے سے زائد بتا ئی گئی ہے۔سا تھ ہی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والے ٹرک اور دو موبا ئل فون بھی بر آمد کیے ہیں ۔ بلند شہر ایس ایس پی کی ہدایات پر ضلع میں چلائی جارہی مہم کے تحت 31جنوری کی شب تھانہ ارنیا پولیس اور سواٹ ٹیم کے ذریعے مان گڑھی مندر پہائو ٹی چوکی کے پاس چیکنگ کے دوران ایک اطلاع کی بنیاد پر ایک ٹرک کو روکا گیا۔جب اس کی تلاشی لی گئی تو ٹرک میں مختلف برانڈکی غیر قانونی شراب کی 745پیٹیا ں بھری ہوئی تھیں ۔پولیس کے ذریعے ٹرک میں سوار دو افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی تو ملزمان کی شنا خت سندیپ سنگھ ولد تیج سنگھ ساکن ککراڈ تھانہ تلیوال ضلع برنالا پنجاب اور سربجیت سنگھ ولد بھیندر سنگھ ساکن گائوں کھا سی کلا ں تھانہ جملہ پور ضلع لدھیانہ پنجاب کے طور پر کی گئی۔ ایس پی دیہات ڈاکٹر تیج ویر سنگھ کے مطا بق پولیس کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمگلر پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے شراب کی پیٹیوں کو ٹرک میں چاول کی بوریوںکے بیچ میں چھپاکر لارہے تھے ۔ جس کی قیمت تقر یبا پچاس لاکھ روپے بتا ئی گئی ہے ۔ یہ غیر قانونی شراب پنجاب سے لا کر ریاست جھارکھنڈ کے مختلف مقامات پر سپلائی کی جا رہی تھی۔ پولیس اس معاملے میں ملوث دیگر ملزمان کے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہی ہے۔ گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    فروری 1, 2026
    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    فروری 1, 2026
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist