<p style="text-align: right;">نئی دہلی:پرگتی میدان میں آئی ٹی پی او کی جانب سے لگنے والے ’آہار‘ کے 37ویں میلے کی افتتاحی تقریب کے دوران وزارت فوڈ کے سکریٹری رینا پروین ،آئی ٹی پی او کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر رجت اگروال وغیرہ کودیکھا جاسکتا ہے۔</p>