• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

دسویں ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں780 چھکوں کے ساتھ نیا ریکارڈ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 10, 2026
0 0
A A
دسویں ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں780 چھکوں کے ساتھ نیا ریکارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ہندوستان اور سری لنکا میں مشترکہ ظور پر ہوئے دسویں عالمی کپ میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بنانا۔ اس ٹورنامنٹ میں54 میچوں کی106 اننگوں میں152 کھلاڑیوں نے780 چھکے نمارے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ ٹاس کے بعد بارش کی نذر ہوا تھا جبکہ زمبابوے اور آئیرلینڈ کے درمیان ٹاس بھی نہیں ہوسکا تھا۔ ٹاس کے بعد میچ ریکارڈ بک کا حصہ بن جاتا ہے جبکہ آگر ٹاس نہ ہو تو وہ میچ شمار نہیں کیا جاتا۔ایک ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں اس سے پہلے سب سے زیادہ چھکے2024 میں امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں مشترکہ طور پر ہوئے عالمی کپ میں مارے گئے تھے۔ اس ٹورنامنٹ میں52 میچوں کی103 اننگوں میں136 بلے بازوںنے517 چھکے جڑے تھے۔
جہاں تک انفرادی طور پر چھکے لگانے کا سوال ہے تو اس میں سب سے زیادہ چھکے ہندوستان کے افتتاحی بلے باز سنجو سیمسن نے مارے ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں انہیں پانچ میچوں کھیلنے کا موقع ملا جنکی پانچ اننگوں میں انہوں نے80.25 کی اوسط اور199.37 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ321 رن بنائے جس میں24 چھکے شامل تھے۔ نیوزی لینڈ کے افتتاحی بلے باز فن ایلن چھکے لگانے کے معاملہ میں دوسرے مقام پر رہے۔ انہوں نے نو میچوں کی آٹھ اننگوں میں49.66 کی اوسط اور200 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ298 رن بنائے جس میں20 چھکے شامل تھے۔ ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ نے جو سات میچ کھیلے انکی سات اننگوں میں41.33 کی اوسط اور186.46 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ248 رن بنائے جس میں19 چھکے لگاکر وہ تیسرے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز رہے۔ سب سے زیادہ چھکے لگانے میں مشترکہ طور پر چوتھا مقام ہندوستان کے ایشان کشن اور پاکستان کے صاحبزادہ فراحان نے حاصل کیا۔ ایشان کشن نے نو میچوں کی نو اننگوں میں35.22 کی اوسط اور193.29 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ317 رن بنائے جس میں18 چھکے شامل تھے۔ صاحبزادہ فرحان نے اس عالمی کپ میں سب سے زیادہ رن بنائے۔ وہ سات میچوں کی چھ اننگوں میں0 76.6 کی اوسط اور160.25 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ383 رن بنانے میں کامیاب رہے جس میں انہوں نے18 مرتبہ بال کو باونڈڑی لائین کے باہر کی سیر کرائی تھی۔
اس مرتبہ تین بلے باز ایک اننگ میں آٹھ چھکوں کے ساتھ ایک اننگ میں مشترکہ طور پر سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز رہے۔ پالے کیلے میں پاکستان کے خلاف28 فروری2026 کو ہوئے میچ میں سری لنکا کا داسن شاناکا نے39 منٹ میں31 بالوں پر آوٹ ہوئے بغیر76 رن بنائے تھے جس میں آٹھ چھکے شامل تھے۔ نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے کولکاتہ میں جنوبی افریقہ کے خلاف 4 مارچ 2026 کو ہوئے سیمی فائنل میں62 منٹ میں33 بالوں پر آوٹ ہوئے بغیر پورے سو رن بنائے تھے جس میں آٹھ چھکے شامل تھے۔ انکی یہ سنچری ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں سب سے تیز سنچری بھی تھی۔ ہندوستان کے سنجو سیمسن نے8 مارچ2026 کو ہوئے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف 74 منٹ میں46 بالوں پر89 رن بنائے تھے جس میں آٹھ چھکے شامل تھے۔
ہندوستان کو اس عالمی کپ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس کے نو کھلاڑیوں نے کل 106 چھکے مارے۔ یہ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں پہلا موقع تھا جو کسی ٹیم کے نکھلاڑی سو سے زیادہ چھکے مارنے میں کامیاب رہے۔ ویسٹ انڈیز کے نو کھلاڑیوں نے76 مرتبہ بال کو باونڈڑی لائین سے باہر پہنچایا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے آتھ بلے بازوں نے72 چھکے مارے۔
سب سے زیاد چھکے ہندوستان کے بالروں پڑے۔ ہندوستان کے خلاف 36 بلے بازوں نے74 چھکے مارے۔ انگلینڈ کے خلاف اس سے کم کم چھکے لگے۔ انگلینڈ کے خلاف31 بلے بازوں نے 72 چھکے جڑے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف 67 چھکے مارے گئے اور یہ چھکے 30 بلے بزوں نے مارے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist