• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ پر بمباری کا 84واں دن:کفن میں لپٹی لاشیں،ہر ایک کو اپنی موت کا انتظار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 30, 2023
0 0
A A
غزہ پر بمباری کا 84واں دن:کفن میں لپٹی لاشیں،ہر ایک کو اپنی موت کا انتظار
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: 30دسمبر/نیوز ایجنسیوں سے دستیاب خبروں کے مطابق ۔غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری 84 ویں دن بھی جاری رہی۔ شہری ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ ان تمام لوگوں کے دکھ بڑھ گئے ہیں جنہوں نے اس لڑائی کے دوران اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔
گزشتہ 12 ہفتوں کے دوران غزہ کی پٹی میں ہر طرف بکھرے سفید کفن ان شہریوں کی موت کی علامت بن گئے ہیں جو 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے کیے گئے حملے کے جواب میں اسرائیل کی جانب سے مارے گئے ہیں۔ حماس کے اس حملے میں 1200 اسرائیلی ہلاک ہوئے تھے۔ اس کے بعد سے اسرائیلی ریاستی دہشتگردی میں 21000 سے زیاہ فلسطینیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔غزہ کی پٹی میں خوراک، پانی اور ادویات کی شدید قلت کے برعکس سفید کفن بکثرت نظر آ رہے ہیں۔ یہ ایسے کفن ہیں جن پر محبت کے الفاظ نہیں لکھے بلکہ جنگ کی افراتفری میں مرنے والوں کے نام ممعلوم کرکے لکھنے کی فرصت بھی نہیں مل رہی۔ سفید کفنوں میں لپٹی ہوئی لاشوں کی شناخت بھی نہیں ہو رہی ہے ۔
ان صورتوں میں، کفن پر "نامعلوم مرد” اور "نامعلوم خاتون” جیسے الفاظ ہوتے ہیں اور تدفین سے پہلے مرنے والوں کی تصاویر لی جاتی ہیں اور بم دھماکے کی تاریخ اور مقام کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ تاکہ کسی نہ کسی دن مرنیوالے کے رشتہ دار ان علامات سے ہی اپنے پیاروں  کو پہنچان سکیں۔
غزہ میں تنازع مزید بگڑتا ہے تو بھی امید کی جاتی ہے کہ عرب حکومتوں اور خیراتی اداروں کی طرف سے عطیہ کردہ سفید کفنوں کی سپلائی بڑھ جائے گی لیکن ہلاکتوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے اور بعض اوقات ان کفنوں کی ایک جگہ سے دوسری جگہ ترسیل میں مشکل کے باعث دستیابی کا خلا بھی پیدا ہوجاتا ہے۔
قیراطا ن ایسوسی ایشن فار پریپیرنگ دی ڈیڈ کے ایک رضاکار محمد ابو موسی نے کہا کہ ہم حیران تھے کہ وہاں کفنوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ یہ کفن لوگوں نے خیرات کئے تھے۔ جنگ سے قبل کے دنوں میں غزہ میں کفن ختم ہوگئے تھے۔ آغاز میں مجھے کفن نہیں مل رہا تھا ور میں نے ایک کفن میں چار سے پانچ شہدا کو لپیٹا تھا۔ابو موسیٰ نے مزید کہا کہ یہاں قینچیوں اور چھپڑیوں کی کمی ہوگئی ہے۔ کفن کی تیاری میں ان اشیا کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا اس وقت غزہ کی پٹی میں قینچی کو تلاش کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے۔ ابو یوسف النجار ہسپتال کے ڈائریکٹر مروان الھمص کا کہنا ہے کہ سفید کفنوں کا پھیلاؤ غزہ کی پٹی میں مصائب کی حد کو ظاہر کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہیدوں کے ہجوم نے سفید کفن کو اس جنگ کی علامت بنا دیا اور یہ دنیا کے اندر اپنے اثر و رسوخ میں فلسطین کے پرچم کے برابر ہو گیا ہے۔ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح کے ایک ہسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ عرب عطیہ دہندگان کی طرف سے آنے والے تابوت لپیٹے ہوئے آتے ہیں اور ان میں لاش کی تیاری کے تقاضے ہوتے ہیں۔
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ایک اہلکار نے کہا کہ کفن کی دو قسمیں ہیں۔ کپڑے اور نائلون کا کفن۔ نائیلون کے کفن دو رنگوں کالے اور سفید رنگ میں آتے ہیں۔ بعض اوقات کفن کی تیاری میں ہم دونوں رنگوں کواستعمال کرتے ہیں۔
غزہ کی پٹی میں عام اوقات میں جب کسی شخص کی موت ہوتی ہے تو اس کا ایک رشتہ دار تابوت خریدنے کے لیے بازار پہنچ جاتا ہے۔ لیکن ایک مقامی صحافی عبدالحمید عبدالعطی کے لیے جنگ کا وقت ایسے مناظر دیکھنے میں آئے ہیں کہ غزہ میں ہر طرف افراتفری اور تباہی ہے۔ صحافی عبد الحمید نے بتایا کہ ملبے تلے سے نکالی جانے والی نعشوں میں میری ماں اور بھائی کی نعشیں بھی تھیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist