• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, فروری 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی کے ایل جی کسی ایک وارڈ سے ایم سی ڈی الیکشن لڑکردکھائیں:درگیش پاٹھک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 5, 2022
0 0
A A
دہلی کے ایل جی کسی ایک وارڈ سے ایم سی ڈی الیکشن لڑکردکھائیں:درگیش پاٹھک
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، آپ کے ایم سی ڈی انچارج اور ایم ایل اے درگیش پاٹھک نے کہا کہ دہلی کے ایل جی کو کسی ایک وارڈ سے الیکشن لڑ کر ایم سی ڈی میں دکھانا چاہیے۔ اگر وہ جیت گئے تو ہم ان کی بات مانیں گے اور اگر وہ ہار گئے تو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں۔ اگر آئینی عہدے پر بیٹھا شخص وارڈ کا الیکشن نہیں جیت سکتا تو اسے اپنے عہدے پر برقرار رہنا کا کوئی حق نہیں ہے۔ ایل جی ونے سکسینہ کو باہر سے لایا گیا ہے صرف غنڈہ گردی اور داداگیری کرنے اور دہلی والوں کے سر پر چڑھانے کے لیے۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر، ایم ایل اے اور ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے ہفتہ کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں انتخابات ایک تہوار کی طرح ہوتے ہیں۔ اس تہوار میں ملک کے لوگ حصہ لیتے ہیں، ووٹ دیتے ہیں اور فیصلہ کرتے ہیں کہ ان کی نمائندگی کون کرے گا۔ تمام جماعتوں اپنے امیدوار کھڑے کریں۔ عوام ان امیدواروں کو ووٹ دیتے ہیں اور جو جیتتا ہے وہ عوام کے مسائل پر کام کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم سی ڈی انتخابات کو کافی عرصے سے ملتوی کیا جا رہا تھا اور آخر کار اس کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پوری دہلی میں 250 وارڈ ہیں، ہمارے پاس اس سے متعلق ایک تجویز ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ دہلی کے ایل جی ونے کمار سکسینہ جی بھی کسی ایک وارڈ سے الیکشن لڑیں۔ اگر وہ الیکشن جیت گئے تو ہم ان کو قبول کر لیں گے۔اگر وہ الیکشن ہارتے ہیں تو استعفیٰ دے دیں۔ درگیش پاٹھک نے کہا کہ اخلاقی طور پر اگر کوئی شخص وارڈ کا الیکشن نہیں جیت سکتا تو اسے اپنے عہدے پر برقرار رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ایل جی صاحب کو باہر سے دہلی لایا گیا ہے صرف غنڈہ گردی اور داداگیری کرنے اور دہلی والوں کے سر پر بٹھا دیا ہے۔ اس سے بہتر ہے کہ وہ بھی ایک وارڈ کا انتخاب کر لڑ لینا چاہیے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist