• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بھارتیہ کسان یونین کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد

رضوان سلمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 6, 2023
0 0
A A
بھارتیہ کسان یونین کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند : قصبہ ناگل کے بھارٹ کھیڑی روڑ پر واقع ایک میٹنگ ہال میں بھارتیہ کسان یونین کی جانب سے ایک پریس کانفریس منعقد کرکے تنظیم کو مزید وسعت دینے کا اعلان دیا گیا ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے قومی صدر وکاس سنگھ سینی نے کہا کہ ان کی تنظیم غیر سیاسی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ان کی تنظیم ایک درجن سے زائد صوبوں میں کسانوں کے حقوق کے لئے مسلسل جد وجد کررہی ہے اور دن رات کسانوں کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے ۔انہوں نے کسانوں کے نام پر تشکیل دی جانے والی تنظیموں پر کسانوں کے استحصال کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ وقت میں کسانوں کی حالت نہایت قابل رحم ہے ۔وکاس سنگھ سینی نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ اس ملک کا کسان اس وقت آکسیجن کے ذریعہ زندہ ہے ۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کسانوں کے قرضوں کو معاف کیا جائے اور ان کے بجلی کے بلوں کو 50؍فیصد کم کردیا جائے ۔اس کے علاوہ انہوں نے یکساں تعلیم کے نصاب کو نافذ کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔وکاس سنگھ سینی نے نہایت سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں پر ظلم وزیادتی اور ان کا استحصال قطعی طور پر داشت نہیں کیا جائے گا۔صوبائی صدر ڈاکٹر سریندر سنگھ مننوال نے ملک کے چوتھے ستون میڈیا سے کہا کہ وہ کسانوں ،فوجی جوانوں اور پہلوانوں کی تکلیفوں اور ان کے خاص مسائل کر ترجیحی طور پر اجازت دیں۔انہوں نے کہا کہ کسانوں اور مزدوروں کے لئے ایم ایس پی قانون بنایا جائے اور وزیر اعظم کسان سمان ندھی کوبڑھا کر کسانوں کے حق میں مناسب کاموں کو انجام دینے کا بھی مطالبہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ آئندہ گیارہ جون کو ہری دوار میں ایک کسان ریلی آیوجت کی جائے گی ۔بعد ازاں قومی نائب صدر ونود پرجا پتی قومی کنوینر مکیش کام بوج قومی جنرل سکیٹری اور پرمود شرما اور فخر عالم نیز قومی ترجمان توفیق احمد نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس موقع پر تنظیم کو وسعت دینے کا اعلان کرتے ہوئے موہت چودھری کو تنظیم کا ضلع صدر مقرر کیا گیا ۔موہت چودھری نے ضلع صدر مقر رہونے پر اپنی ذمہ داریوں کو ایمانداری سے پورا کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے تنظیم کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    فروری 23, 2026
    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    فروری 23, 2026
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist