• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

بہار کے ذاتی مردم شماری پر عبوری روک

شاہد عادل قاسمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 7, 2023
0 0
A A
بہار کے ذاتی مردم شماری پر عبوری روک
Share on FacebookShare on Twitter

بہار میں ذاتی مردم شماری کے لیے بہار ودھان سبھا میں آرڈیننس لاکرحزب اقتدار اور حزب مخالف کے متفقہ فیصلہ اور پالیسی سے دوسیشن میں ذاتی مردم شماری کا شیڈول بنایا گیاتھا، پہلا سیشن سردی کے موسم میں مکانوں اور مکینوں کی گنتی ہوئ دوسرے سیشن میں مکینوں کی ذاتی تفصیلات کی معیت میں دیگر جان کاری بھی جمع کی گئی، تعلیم گاہوں کے تعلیمی نظام کو متاثر کرکے ذات پر مبنی مردم شماری کے معمول کو ترجیح دی گئ، مگرگزشتہ دنوں پٹنہ ہائ کورٹ کاآدیش” عبوری روک” نے سب پر بریک لگا دیا،کروڑوں روپےصرف ہوں، ملک کے نونہالان کا تعلیمی نقصان ہوااور ان گنت نقصانات ہوں آخر ان سب کی بھرپائی اب کون کرے گا؟حالیہ اس عبوری روک پر عدالت کے احترام میں ہنگامی اور اجتماعی دنیا پرضرور لب اور قلم خاموش ہیں مگر انفرادی طورپر ضرور کوئ شکوہ بلب ہے تو کوئ فریاد کناں ہے،حکومت بھی چاروناچار عدالت کے فیصلے پرخاموش مگرحکومت کے ماتحت بھی حکومت پر”غبار آلود موقف”جیساالزام لگانے سے بھی پیچھےنظر نہیں آرہے ہیں،ذاتی مردم شماری پر عبوری روک سے ایک طبقہ تو خوشیوں کی بلندی کی طرف پابہ رکاب ہی نہیں ہوا ہے بل کہ درشت لہجہ،آتش نواروپ دھارن کر چکا ہے،بہار میں ذاتی مردم شماری کے فیصلے کو حکومت کا ژولیدہ اعلان تک کہا گیا،سرکاری پیسوں کے ضیاع کا نام دیا گیا،لاحاصل اور فضول اسکیم گردانا گیا،حکمراں کے پیٹ میں دانت اور دماغ کو عقل سے خالی بتایا گیا، ہائی کورٹ کے فیصلے سے قبل ظاہری طور پر حکومت اور ذاتی مردم شماری کے خلاف ایسا ہنگامہ دیکھنے کو نہیں ملاتھا مگر عبوری روک کےفیصلے سے ایسا محسوس ہواکہ سارے زہریلے سانپ اپنے اپنے بلوں اور آستینوں سے باہر آگئے ہوں ،یہ فیصلہ ان ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے لیے شاید دردکادرماں ثابت ہواہو،وہ طبقہ جن کا وجود پانچ فیصد سے کم ہے مگر سرکاری مراعات کے صد فیصد حصہ پران کا قبضہ ہے ان کے لیے توموجودہ فیصلہ ’’نورعلی نور‘‘ ثابت ہوا،ان کے اکابر واصاغر کوانواع واقسام کے ثمرات تو دستیاب ہیں ہی اگراب اس ذاتی مردم شماری پر روک نہ لگے تو ان کے مراعات کی بازیابی پر بریک اور قدغن لگ جائے گی، جب کہ بہار سرکار کا مقصد ذات پر مبنی مردم شماری سے ترقیاتی اہداف کا دائرہ وسیع کرنا ہے،ہرایک خاندان کی تعلیمی، سیاسی، اقتصادی،سماجی اورمعاشرتی پہلؤوں کو اکٹھا کرنا ہے، تاکہ منصوبہ بندی بہ سہولت ہوسکے،کس خاندان کے کتنے لوگ اندرون ریاست اور بیرون ریاست اقامت پذیرہیں ان کی ڈیٹا محفوظ ہوسکے،کس خاندان کے کتنے فیصد سرکاری اسکیموں اور یوجناؤں سے فائدہ لے رہے ہیں اس کا محاسبہ کیا جاسکتا۔
مگر ایسے بھی بے مغز صاحب کھوپڑی ہیں جو بے دماغ ہو کرفتنہ و فساد کے ہجوم کی پیشوائ فرما رہے ہیں،ہتھیار بردار زبان و قلم سے شکتی پردرشن کررہے ہیں،یہ سچ ہے کہ ملک گیر سطح پر ذاتی مردم شماری سے مرکزی حکومت کنارہ کشی کررہی ہے مگر یہ بھی تاریخ کا حصہ ہے کہ ’’منموہن سنگھ‘‘ سرکار میں مردم شماری کا کام ہوا ہے، گرچہ رپورٹ سے بعد کی سرکار نے چھیڑ چھاڑ کی ہے،
بہار میں ذاتی مردم شماری کی آواز کافی قدیم ہے،لالو جی نے بھی اپنے دور اقتدار میں اس کو اہم مدعا بنا کر پیش کیا تھا،خود موجودہ وزیر اعلی نتیش کمار نے اپنی حلیف دس پارٹیوں کے زمہ داران کے ساتھ موجودہ وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی تھی اور ذاتی مردم شماری کے ایجنڈے کو رکھا تھا، آج کے حریف اُس وقت کے رفیق بھی ساتھ تھے مگر افسوس آج پرانے ساتھی مخالفت کے کمان کو سنبھالے ہوئے ہیں،سبھی وعدے، ارادے کونسیا منسیا کر کے جارحانہ اور انتقامانہ رول اختیار کئے ہوئے ہیں، استثناؤں سے قطع نظر اس ذاتی مردم شماری کو نیم جاں نہیں بل کہ بے جان کرنے پر تلے ہوئے ہیں، خوف، سراسیمگی اور دل خراشی کے ہنگامہ خیز مناظر سے ماحول کو زہر آلود بنانے کی ناکام سعی کررہے ہیں، میرےاعصاب شکن احساسات نے اس عبوری روک کوایک ہمالیائ نقصان سے اوپر تصور کیا ہے، بہارسرکار اپنے موقف کوپہلے ہی واضح کرچکی ہے، انھیں چاہیے کہ اس عبوری روک کو ہٹانے کے لیے وہ اپنی طاقت اور پاور کو مکمل جھونک دے تاکہ ریاست کے ہرہرفردکو ان کا حق مل سکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist