• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

عشرہ ذی الحجہ کی عظمت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 19, 2023
0 0
A A
عشرہ ذی الحجہ کی عظمت
Share on FacebookShare on Twitter
ماہ ذی الحجہ بس شروع ہی ہونے والا ہے اس وقت ہم ایسے مبارک ایام کے دروازے پر کھڑے ہیں جو خیروبرکت اور نعمت ورحمت سے پُر ہیں جس طرح اللہ جل شانہ نے ہفتہ کے سات دنوں میں جمعہ کو اور سال کے بارہ مہینوں میں رمضان کو اور پھر رمضان کے اخیر عشرے کو اہمیت دی گ ہے اسی طرح ذی الحجہ کے پہلے عشرے کو بھی افضل ترین قرار دیا گیا ہے ان میں حق تعالیٰ نیکیوں کا اجروثواب بڑھا دیتا ہے اور نیک بندوں کے درجات بلند کر دیتا ہے ان بابرکت ایام کی قسم اللہ نے قرآن میں کھائی ہے چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے
والفجر ولیال عشر ” قسم ہے فجر کی اور ذی الحجہ کی دس راتوں کی ” حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس سے ذی الحجہ کا پہلا عشرہ مراد ہے اکثر علماء اور مفسرین کے نزدیک بھی ذی الحجہ کے یہی دس دن ہیں ان کی عظمت وفضلیت رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح بیان کی ہے ” افضل ایام الدنیا ایام العشر ” دنیا کے دنوں میں افضل ترین ذی الحجہ کے دس دن ہیں
اس عشرہ کو یہ مقام ومرتبہ اس لئے حاصل ہے کیونکہ اس میں ایسادن آتا ہے جو پورے سال کا سب سے افضل اور سب سے عظیم دن ہے اس عشرہ میں یوم عرفہ آتا ہے جو خاص رحمت کا دن ہے اسی طرح اس میں عیدالاضحٰی کا دن بھی آتا ہے جس کی بابت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے   ان اعظم الایام عنداللہ تعالی یوم النحر  یعنی اللہ کے نزدیک سب سے عظمت والا دن قربانی کا دن ہے
ذی الحجہ کے دنوں میں نیک اعمال کا بہت ثواب ہے جو بندوں کے لئے ذخیرہ آخرت ہے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد عالی ہے قال ما من ایام اعظم عنداللہ ولا احب الیه العمل فیہن من هذه الایام العشر  اللہ کے نزدیک اس نیک عمل سے جو بندہ ذی الحجہ کے ابتدائی دس دنوں میں کرتا ہے کوئی بھی عمل پاکیزہ اور اجروثواب میں بڑھ کر نہیں
ان دنوں کی فضیلت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ان میں نماز ، روزه، حج ، صدقہ ، قربانی اور ذکر واذکار جیسی بہت ساری عبادتیں جمع ہو جاتی ہیں اور یہ خصوصیت کسی دوسرے وقت کو حاصل نہیں ارشاد باری تعالی ہے و پذکر اسم اللہ فی ایام معلومات ” تاکہ وہ معلوم دنوں یعنی عشرہ ذی الحجہ میں اللہ کا ذکر کریں سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ایام میں بکثرت ذکر کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا ہے ” فأکثرو فیهن من التھلیل والتکبیر والتحمید یعنی ان دنوں میں تہلیل یعنی لاالہ الااللہ تحمید یعنی الحمدللہ تکبیر یعنی اللہ اکبر اور تسبیح یعنی سبحان اللہ کثرت سے پڑھا کرو
حضرات گرامی ! ان بابرکت دنوں میں افضل اور مقرب عمل روزه کا اہتمام ہے لہذا اگر ہو سکے تو نودن ورنہ کم از کم عرفہ کے دن روزه رکھنے کا اہتمام کریں کیونکہ یوم عرفہ کے روزہ کی بہت فضیلت ہے اس سے پچھلے اور آئندہ ایک سال کے گناه ( صغیرہ ) معاف ہوتے ہیں
الغرض یہ دس دن بڑے بابرکت ہیں لہذا بندہ مومن جس کی زندگی کا مقصد صرف اللہ کی رضا اور حصول جنت ہے اس کے لئے یہ بہت ہی نادر موقع ہے جو اللہ نے محض اپنی رحمت سے عطا فرمایا ہے اس کو غنیمت سمجھا جائے فضول کاموں سے پرہیز کرتے ہوئے اپنی طاقت کے مطابق زیادہ سے زیادہ عبادت واطاعت ، ذکر وتلاوت ، تسبیح و مناجات اور توبہ و استغفار کا اہتمام کرنا چاہیے۔
عمران احمد ندوی
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو  یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    مارچ 25, 2026
    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے  کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مارچ 25, 2026
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist