• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, دسمبر 28, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

منوج سنہا نے پہلی وستاڈوم ٹرین کا افتتاح کیا، امسال 2.25کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع : لیفٹیننٹ گورنر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 20, 2023
0 0
A A
منوج سنہا نے پہلی وستاڈوم ٹرین کا افتتاح کیا، امسال 2.25کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع : لیفٹیننٹ گورنر
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر،19اکتوبر:  جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جمعرات کو یونین ٹریٹری کی بڈگام سے بانہال تک چلنے والی پہلی شیشے کی چھت والی وستا ڈوم ٹرین کا افتتاح کیا۔منوج سنہا نے اس موقع پر کہا کہ جدید ترین وستا ڈوم ٹرین مقامی مسافروں اور سیاحوں کو وادی میں جدید دور کے سفر کے تجربے سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرئے گی۔اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کے روز سری نگر ریلوے اسٹیشن پر بڈگام سے بانہال تک چلنے والی پہلی وستا ڈو م ٹرین کا افتتاح کیا۔ایل جی نے سری نگر ریلوے اسٹیشن پر وسٹاڈوم کوچ کا افتتاح کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وسٹاڈم کوچ ایک جدید ترین ٹرین ہے جس میں تفریح اور بیٹھنے کی جدید خصوصیات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ’’اس ٹرین میں جدید سہولیات ، چارچنگ پوائنٹس ، شفاف شیشے سے بنی چھت اور کھڑکیاں، سینسرز کے ساتھ خود کار دروازے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وسٹاڈوم ٹرین میں سفر کرنے والے مقامی مسافروں اور سیاحوں کو جدید دور کے سفر سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم ہوگا۔منوج سنہا نے کہاکہ اس جدید ترین ٹرین میں لوگوں کو سفر کرنے میں نہ صرف آسانی ہوگی بلکہ وہ قدرتی نظاروں سے بھی لطف اندو زہونگے ۔ایل جی نے کہاکہ نئی ٹرین بڈگام سے بانہال تک چلے گی جبکہ وہ وقت دور نہیں جب یہ ٹرین کشمیر کو کنیا کماری سے جوڑے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ وسٹا ڈوم کا تعارف جموں وکشمیر کے ترقیاتی سفر کی طرف ایک اور قدم ہے ۔منوج سنہا نے کہاکہ جی ٹونٹی اجلاس کے بعد جموں وکشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی کی تعداد میں 350فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال 1.88کروڑ سیاحوں کی آمد کے مقابلے میں امسال تیس ستمبر تک 1.70کروڑ سیاح جموں وکشمیر وارد ہوئے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ سال کے آخر تک 2.25کروڑ سیاحوں کی آمد کا امکان ہے ۔ ایل جی نے کہا کہ نئی ٹرین نہ صرف مسافروں کو بڈگام سے بانہال لے جائے گی بلکہ بڈگام، قاضی گنڈ اور بانہال پوائنٹس پر نوجوانوں کو روزی روٹی کے مواقع بھی فراہم کرے گی۔واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں ریلوے کی طرف سے پیش کی جانی والی اس سروس سے مسافروں کو 110 کلو میٹر کے سفر کے دوران دلکش و خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہونے کا موقع میسر ہوگا۔یہ ٹرین اس 110 کلو میٹر طویل مسافت کو صرف 90 منٹوں میں طے کرے گی۔اس مخصوص ائیر کنڈیشنڈ ٹرین میں شیشے کی بڑی کھڑکیاں، شیشے کی چھت، ایک مشاہداتی لاؤنج اور گھومنے والی سیٹیں ہیں۔یہ ٹرین سری نگر، اونتی پورہ، اننت ناگ، قاضی گنڈ اور بانہال سمیت اہم مقامات پر رکے گی۔
اس ٹرین میں پریمیم کلاس مسافروں کے سفر کے لئے ایئر کنڈیشنڈ چیئر کار کوچ بھی شامل ہے مزید بر آں اس میں مسافروں کے لئے کھانے پینے کی سہولیت کے لئے سیٹوں کے ساتھ ٹرائے بھی منسلک ہیں۔اس ٹرین میں بھی ہوائی جہاز کی طرح دوران سفر ہلکے کھانے کا آرڈر دیا جاسکتا ہے ۔ شمالی ریلوے نے اعلیٰ حکام کی نگرانی میں اس ٹرین کا ٹرائل رن بڈگام سے بارہمولہ تک کیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    دسمبر 27, 2025
    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist