• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 6, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ڈ مپل یادو نے بھرا پرچہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 15, 2022
0 0
A A
ڈ مپل یادو نے بھرا پرچہ
Share on FacebookShare on Twitter

مین پوری ضمنی انتخاب

مین پوری پارلیمانی سیٹ پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے لئے سابق ایم پی و سماج وادی پارٹی(ایس پی)صدر اکھلیش یادو کی بیوی ڈمپل یادو نے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔پرچہ نامزدگی داخل کرتے وقت ڈمپل کے ساتھ میں ایس پی نیشنل سکریٹری رام گوپال یادو،پرپوژر آلوک شاکیہ، راج نارائن باتھم اور اے ایس ہاشمی موجود تھے ۔ملحوظ رہے کہ ملائم سنگھ یادو کی وفات کے بعد یہ سیٹ خالی ہوئی ہے جس کے بعد اس پر ضمنی الیکشن ہورہا ہے ۔مین پوری پارلیمانی سیٹ پر 5دسمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے اور 8دسمبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ڈمپل کے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد رپورٹروں سے بات کرتے ہوئے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا’یہ الیکشن ایسے حالات میں ہورہا ہے جب نیتا جی(ملائم سنگھ یادو) ہمارے درمیان نہیں ہیں۔اس علاقے کے لوگوں سے ان کا راست تعلق تھا۔اکھلیش نے کہا کہ نیتا جی نے اپنی سیاست اور سیاسی جدوجہد کا آغاز مین پوری اور یہاں کے لوگوں سے کیا تھا۔آج جب کہ نیتا جی ہم سب کے درمیان نہیں ہیں تو میں مین پوری کی عوام سے اپیل کرونگا کہ ہم نیتا جی کے ذریعہ دکھائے گئے راستے پر عمل کریں گے ۔میں پر اعتماد ہوں کہ نیتا جی کے نام پر رائے دہندگان ایک بار پھر ایس پی امیدوار کو تاریخی مارجن سے جیت سے ہمکنار کریں گے ۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈمپل یادو نے کہا کہ نیتا جی کی نیک تمنائیں ہمیشہ ان کے ساتھ تھیں۔میں پراعتماد ہوں کہ آنے والے الیکشن میں مین پوری کی عوام کا ایس پی امیدوار پر اعتماد برقرار رہے گا۔اکھلیش نے کہا کہ میں یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ایس پی مین پوری کی عوام کے اعتقاد کو نہیں توڑے گی جو یہاں کے لوگوں نے نیتا جی کے تعلق سے دکھایا ہے ۔ایس پی امیدوار ڈمپل یادو کو یہاں سے پورا ووٹ ملنا ہی نیتا جی کو سچی خراج عقیدت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پورا یاد و کنبہ متحد ہے اور ایک ساتھ ضمنی الیکشن پر انتخابی مہم میں شرکت کرے گا۔یہ تاریخ جیت ہوگی۔بی جے پی پر کسی بھی قسم کے تبصرے سے انکار کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا کہ پورا ملک جانتا ہے کہ رامپور میں پارٹی نے کیا کیا ہے ۔اتنی ہراسانی، ناانصافی اور جھوٹے مقدمے درج نہیں ہوسکتے تھے ۔ لوگوں نے رامپور میں لوک سبھا انتخابات دیکھے ہیں۔لوگوں کے پاس ویڈیوز ہیں کہ انتظامیہ کی مدد سے لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    اظہارِ رائے پر قد غن اور جبری توہین عالمی جرم

    اکتوبر 6, 2025
    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    اکتوبر 6, 2025
    فلوٹیلا کارکنوں کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف

    فلوٹیلا کارکنوں کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف

    اکتوبر 6, 2025
    ہم نے بین الاقوامی نگرانی میں ہتھیار دینے پر اتفاق کیا ہے: حماس

    ہم نے بین الاقوامی نگرانی میں ہتھیار دینے پر اتفاق کیا ہے: حماس

    اکتوبر 6, 2025

    اظہارِ رائے پر قد غن اور جبری توہین عالمی جرم

    اکتوبر 6, 2025
    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    اکتوبر 6, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist