• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

’’جس کشمیر کیلئے مکھرجی نے دیا بلیدان، و کشمیر ہمارا ہے ‘‘ جموں میں انتخابی ریلی سے امیت شاہ نے لگایا نعرہ

نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی اور کانگریس نے کشمیر نوجوانوں کے ہاتھوں میں بندوق تھما یا اور فرضی انکاونٹرس کرائیں ہڑتالیں ، پتھرائو اور سڑکوں پر احتجاج تاریخ بن چکی ہے ، وزیر اعظم نے دہشت گردی کو بستر مرگ پہنچا دیا / امیت شاہ جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات عدالت عظمیٰ کی جانب سے مقرر کردہ تاریخوں پر ہی منعقد ہونگے ، نوجوان تبدیلی کیلئے ووٹ دیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 17, 2024
0 0
A A
’’جس کشمیر کیلئے مکھرجی نے دیا بلیدان، و کشمیر ہمارا ہے ‘‘ جموں میں انتخابی ریلی سے امیت شاہ نے لگایا نعرہ
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر  مقامی سیاسی جماعتوں نیشنل کانفرنس ، پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی اور کانگریس پر کشمیری نوجوانوں کے ہاتھوں میں بندوق تھما دینے اور فرضی انکاونٹرس کرانے کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا کہ جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات عدالت عظمیٰ کی جانب سے مقرر کردہ تاریخوں پر ہی منعقد ہونگے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں اب ہڑتالیں ، پتھرائو اور سڑکوں پر احتجاج تاریخ بن چکی ہے جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کو بستر مرگ پہنچا دیا ۔ ’’ جس کشمیر کیلئے مکھرجی نہ دیا بلیدان، وو کشمیر ہمارا ہے کا نعرہ لگاتے ہوئے شاہ نے مقامی نوجوانوں سے کہا کہ وہ مقامی سیاسی پارٹیوں کو ووٹ نہ دیں ۔ تفصیلات کے مطابق جموں کے پالورا علاقے میں میگا انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ بی جے پی کو وادی میں کمل کے کھلتے دیکھنے کی جلدی نہیں ہے کیونکہ پارٹی دل جیتنے کے عمل میں ہے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیت شاہ نے الزام عائد کیا کہ کانگریس، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی فرضی انکاؤنٹر کرانے اور نوجوانوں کے ہاتھوں میں بندوقیں دینے میںملوث ہے اور انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ان پارٹیوں کا ووٹ نہ دیں ۔ این سی، پی ڈی پی اور کانگریس کے خلاف طنز و مزاح کا آغاز کرتے ہوئے وزیر داخلہ شاہ نے کہا کہ یہ جماعتیں دہشت گردی کو فروغ دینے اور نوجوان لڑکوں کے ہاتھ میں بندوقیں دینے کی ذمہ دار ہیں۔انہوں نے کہا ’’ میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ سب سے زیادہ فرضی جھڑپیں کس کے دور میں ہوئے؟ کیا اس وقت ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی حکومت نہیں تھی؟۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات سپریم کورٹ آف انڈیا کی اعلان کردہ تاریخوں پر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی تاخیر نہیں ہوگی۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ جموں و کشمیر میں ستمبر 2024 تک اسمبلی انتخابات کرائے جائیں گے۔پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی پر طنز کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ وہ کہیں گی کہ اگر دفعہ 370 کو واپس لیا جاتا ہے تو کوئی بھی ترنگا نہیں لے گا۔ انہوں نے کہا’’آج دفعہ 370 ہمیشہ کیلئے دفن ہو گیا ہے اور پھر بھی ترنگا عزت اور وقار کے ساتھ بلند ہو رہا ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ آج ڈاکٹر شیما پرساد مکھرجی کا ایک وی ودھان، ایک پردھان، ایک نشان کا خواب پورا ہو رہا ہے۔ شاہ نے کہا کہ آج دہشت گردی بستر مرگ پر ہے، پتھراؤ، بند کی کال اور سڑکوں پر احتجاج ایک تاریخ ہے۔ شاہ نے کہا’’وزیراعظم نریندر مودی نے ان نوجوانوں کے ہاتھ میں گودیں سونپ دی ہیں جو پہلے پتھر پکڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا ’’وہ تبدیلی ہے جو ہم کشمیر میں لائے ہیں‘‘۔شاہ نے کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ کے فلور پر کہا تھا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ گجروں اور بکروالوں کا حصہ کم کیے بغیر پہاڑیوں کو مناسب ریزرویشن دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ’’ہم نے سب کو مناسب ریزرویشن دیا ،گوجر بیکروال، پہاڑی، والمیکی، اور او بی سی۔ ہم نے خواتین کو بھی ریزرویشن دیا۔‘‘انہوں نے کہا کہ بی جے پی اس بات کو یقینی بنانے پر غور کر رہی ہے کہ جموں کا ہر سرحدی گاؤں جموں شہر جیسا نظر آئے۔ آج جموں ترقی کر رہا ہے۔ یہ پہلا جموں تھا، جہاں ای بسیں چلنا شروع ہوئیں۔ آج ایمز ، آئی آئی ایمز ، آئی آئی ٹیز جموںو کشمیر میں ہیں اور ملک بھر سے طلباء￿ یہاں پڑھنے کیلئے آ رہے ہیں۔ انہوںنے کہا ہم سوچے گڑھ بارڈر کو بھی واگہ بارڈر کی طرح تبدیل کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ آخر میں، وزیر داخلہ نے نعرہ لگایا’’جس کشمیر کے لیے مکھرجی نہ دیا بلیدان، وہ کشمیر ہمارا ہے ‘‘ ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت اور بیرون ملک میںبھارتیوں کی حفاظت سب سے اہم

    بھارت اور بیرون ملک میںبھارتیوں کی حفاظت سب سے اہم

    مارچ 24, 2026
    آئندہ 5دن حملے نہیں کیے جائیں گے: ٹرمپ

    آئندہ 5دن حملے نہیں کیے جائیں گے: ٹرمپ

    مارچ 24, 2026
    نیپال کے پوکھارا ہوائی اڈے کے منصوبے میں بڑے  پیمانے پر گھپلے نے چین کے’ قرض کے جال‘ کو بے نقاب کیا

    نیپال کے پوکھارا ہوائی اڈے کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر گھپلے نے چین کے’ قرض کے جال‘ کو بے نقاب کیا

    مارچ 24, 2026
    امریکی کانگریس میں 1971 کی نسل کشی کو تسلیم کرنے کی قرارداد پیش

    امریکی کانگریس میں 1971 کی نسل کشی کو تسلیم کرنے کی قرارداد پیش

    مارچ 24, 2026
    بھارت اور بیرون ملک میںبھارتیوں کی حفاظت سب سے اہم

    بھارت اور بیرون ملک میںبھارتیوں کی حفاظت سب سے اہم

    مارچ 24, 2026
    آئندہ 5دن حملے نہیں کیے جائیں گے: ٹرمپ

    آئندہ 5دن حملے نہیں کیے جائیں گے: ٹرمپ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist