• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

’راہل کو مغلوں کے مظالم یاد نہیں آتے ، کانگریس نے ای وی ایم پر پھیلایا جھوٹ:مودی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 29, 2024
0 0
A A
لوک سبھا انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مسلمانوں کی کم نمائندگی پرمسلم ووٹرز کونسل آف انڈیا کا اظہار تشویش
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،28 اپریل،ایجنسیاں: وزیر اعظم نریندر مودی انتخابی مہم کے لیے اتوار کو کرناٹک پہنچے۔ آج یہاں ان کی چار ریلیاں ہے۔ سب سے پہلے انہوں نے بیلگاوی میں ایک اجلاس سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ‘کرناٹک کے تمام ووٹروں کو مبارک ہو، میں کرناٹک میں جہاں جہاں بھی گیا، ایک ہی آواز سنائی دیتی ہے، ایک بار پھر مودی سرکار۔انہوں نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ کانگریس نے ای وی ایم کے بہانے ہندوستان کی جمہوریت کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔ ہندوستان 10 سالوں میں مزید طاقتور ہو گیا ہے ۔ ہندوستان کو جمہوریت کی ماں کہا جا رہا ہے۔ 25 کروڑ لوگ غربت سے باہر آئے۔ جب ہندوستان ترقی کرتا ہے تو ہر ہندوستانی فخر محسوس کرتا ہے۔ کانگریس ملک کے مفاد سے اتنی دور ہو چکی ہے اورخاندان کے مفاد میں اتنی کھو چکی ہے کہ ملک کی ترقی اچھی نہیں لگ رہی ہے۔ کانگریس ہندوستان کی ہر کامیابی پر شرمندہ ہونے لگی ہے۔انہوں نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ کانگریس نے ای وی ایم کے بہانے ہندوستان کی جمہوریت کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔ ہندوستان 10 سالوں میں مزید طاقتور ہو گیا ہے ۔ ہندوستان کو جمہوریت کی ماں کہا جا رہا ہے۔ 25 کروڑ لوگ غربت سے باہر آئے۔ جب ہندوستان ترقی کرتا ہے تو ہر ہندوستانی فخر محسوس کرتا ہے۔ کانگریس ملک کے مفاد سے اتنی دور ہو چکی ہے اورخاندان کے مفاد میں اتنی کھو چکی ہے کہ ملک کی ترقی اچھی نہیں لگ رہی ہے۔ کانگریس ہندوستان کی ہر کامیابی پر شرمندہ ہونے لگی ہے۔وزیراعظم مودی نے مزید کہا کہ کانگریس کے شہزادے گناہ کو آگے بڑھا رہے ہیں، راجپوتوں پر ان کا بیان سب نے سنا۔ کانگریس کے شہزادے نے چھترپتی شیوراج، چنما مہارانی جیسے عظیم لوگوں کی توہین کی جن کی حب الوطنی آج بھی ہمیں متاثر کرتی ہے۔ یہ خوشامد کی سیاست کے لیے جان بوجھ کر دیا گیا بیان ہے۔ راجا اور مہاراجا کو تو برا بھلا کہہ دیا، لیکن بادشاہوں اور سلطانوں کے مظالم پر شہزادے کا منہ بند ہو جاتا ہے۔وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ ہمارے مندروں کو توڑ کر ان کی توہین کرنے والے اورنگ زیب کی تعریف کرنے والوں سے ہاتھ ملاتے ہیں۔ گئو ہتیا اور لوٹ پاٹ کرنے والے نواب ، شہزادے کو وہ یاد نہیں آئے، جنہوں نے تقسیم ہند میں بڑا کردار ادا کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امن و امان بد سے بدتر ہوتا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں بیلگاوی میں ایک بہن کے ساتھ جو ہوا اور جین منی کے ساتھ جو ہوا وہ شرمناک ہے۔ ہگلی میں ہماری ایک بیٹی کے ساتھ جو ہوا اس نے پورے ملک میں بھونچال لا دیا۔ جب بنگلور کے ایک کیفے میں بم دھماکہ ہوا تو اسے بھی سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist