• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل اور حماس کے درمیان عن قریب فریم ورک معاہدہ متوقع ہے

اسرائیل حماس کے اس تجویز پر ردعمل کا مطالعہ کر رہا ہے جس میں قیدیوں کی رہائی اور غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ شامل ہے:موساد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 5, 2024
0 0
A A
اسرائیل اور حماس کے درمیان عن قریب فریم ورک معاہدہ متوقع ہے
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ:ایک اسرائیلی ذریعے نے انکشاف کیا کہ اسرائیل اور حماس ایک فریم ورک معاہدے تک پہنچنے کےقریب پہنچ گئے ہیں جو غزہ میں قید اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اور جنگ بندی کی راہ ہموار کرے گا۔
اسرائیلی عہدیدارکی طرف سے یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دوسری جانب اسرائیلی خفیہ ادارے ’موساد‘ نےکہا ہےکہ وہ حماس کی طرف سے جنگ بندی کی تجاویز پرغور کررہا ہے۔
امریکی ’سی این این‘ نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات سے واقف اسرائیلی ذریعے نے کہا کہ اسرائیلی حکام کا خیال ہے کہ حماس کا حالیہ ردعمل دونوں فریقین کو جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے تفصیلی بات چیت کرنے کا موقع فراہم کرسکتا ہے۔
تاہم کسی معاہدے تک پہنچنے کی تاحال ضمانت نہیں دی جا سکتی کیونکہ نیتن یاہو کو مذاکرات کے اگلے مرحلے میں داخل ہونے کے لیے پہلے مذاکراتی ٹیم کو "گرین سگنل” دینا ہوگا۔امکان ہے کہ مذاکرات کی تفصیلات اور ممکنہ معاہدے تک پہنچنے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔
قبل ازیں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر کے ایک ذرائع نے بتایا تھا کہ حماس کی تجاویز پر غور کرنے کے لیے آج جمعرات کی شام کو سیکورٹی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوگا۔ذرائع نے مزید کہا کہ نیتن یاہو ملاقات سے قبل جنگ بندی کے مذاکرات کے لیے اپنی ٹیم کے ساتھ مشاورت کریں گے۔انہوں نےوضاحت کی کہ حماس نے معاہدے کے پہلے مرحلے میں جنگ بندی کی شرط کو ترک کر دیا۔کل بدھ کو اسرائیلی انٹیلی جنس سروس موساد نے اعلان کیا کہ اسرائیل کو حماس کی طرف سے اس تجویز کا جواب موصول ہوا ہے جس میں غزہ کی پٹی میں یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے معاہدے کی تجاویز شامل ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ مصر، قطر اور امریکہ سمیت ثالث کئی مہینوں سے جنگ بندی تک پہنچنے اور غزہ میں قید کیے گئے بقیہ 120 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں مگر تا حال ان کی کوششیں کاگر ثابت نہیں ہوئی ہیں۔ جنگ بندی کے حوالے سے حماس اوراسرائیل کے مطالبات میں واضح تضاد موجو ہے اور خلیج کو ختم کرنےکے لیے ثالث ملکوں کی مساعی جاری ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist