• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

یوکرین کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی، پوتین اسے اپنے لیے پیغام سمجھیں: انٹونی بلنکن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 12, 2024
0 0
A A
یوکرین کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی، پوتین اسے اپنے لیے پیغام سمجھیں: انٹونی بلنکن
Share on FacebookShare on Twitter

یوکرائن:امریکہ کی زیر قیادت مغربی ممالک کے فوجی اتحاد نے ‘نیٹو نے ایک بار پھر یوکرین اور روس کی جنگ کی طرف اپنی توجہ مبذول کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نیٹو اتحاد پلیٹ فارم سے یوکرین کے لیے ایف 16 طیاروں کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ یہ انکشاف امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے واشنگٹن میں نیٹو کی 75 ویں سالانہ کانفرنس کے موقع پر کیا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے پچھلے سال ماہ اگست میں یوکرین کے روس سے بہتر دفاع کے لیے یہ مثبت اشارہ دیا تھا کہ یہ طیارے یوکرین کو دیے جائیں گے، تاہم آڑے ایک چیز یہ بھی آرہی تھی کہ یوکرین کی ایئر فورس ایف سولہ طیاروں کو اڑانے کی مہارت کتنی دیر میں حاصل کر سکے گی۔ اب بلنکن کی طرف سے طیارے فراہمی کے انکشاف میں اس مسئلے کا حل کیسے کیا گیا کوئی ذکر نہیں کیا گیا ہے۔انٹونی بلنکن نے اپنی تقریر میں اعلان کیا ہے کہ اس سال موسم گرما کے دوران ایف سولہ طیارے یوکرین کی فضاؤں میں اڑ رہے ہوں گے اور روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کے دفاع میں مصروف ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا ‘ان طیاروں کی یوکرین کے لیے فراہمی کو ولادی میر پیوٹن کو اپنے لیے ایک واضح پیغام سمجھنا چاہیے۔
وائٹ ہاؤس سے اس سلسلے میں جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے ‘ڈنمارک اور ہالینڈ کی طرف سے ایف سولہ طیارے آ رہے ہیں۔ نیز ناروے، ڈنمارک اور ہالینڈ نے مزید طیارے فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔’ یوکرین ان ایف سولہ طیاروں کے لیے ایک عرصے سے منتظر تھا، تاکہ روس سے اپنا دفاع کر سکے۔امریکی وزیر خارجہ امریکہ نے ایک بار پھر روس کا ذکر رکتے ہوئے کہا ‘ولادیمیر پوتین کے ذہن کو اس حقیقت پر مرکوز کرنے کے لیے ہے کہ وہ یوکرین سے آگے نہیں بڑھیں گے۔ نہ وہ ہم سے آگے بڑھیں گے۔ بصورت دیگر وہ اپنی جارحیت کی پالیسی پر قائم رہے تو روس اور اس کے مفادات کے لیے نقصان زیادہ گہرا ہو جائے گا۔”اعلیٰ امریکی سفارت کار نے مزید کہا کہ ‘امن کے لیے سب سے تیز راستہ مضبوط یوکرین کا تحفظ ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist