• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بچوں کی موت کے ذمہ دار ملزمان کی گرفتاری نہ ہونے کے متأثرہ خاندان دھرنے پر بیٹھا

ملزمان کی گرفتاری نہ ہونے پر غم زدہ ماں نے خودکشی کرلینے کی دھمکی دی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 6, 2024
0 0
A A
بچوں کی موت کے ذمہ دار ملزمان کی گرفتاری نہ ہونے کے متأثرہ خاندان دھرنے پر بیٹھا
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،سماج نیوز سروس: پانچ یوم قبل محلہ بڑضیاء الحق کے دو حقیقی بھائیوں کی کرنٹ کی زد میں آکر موت ہوجانے کے معاملہ میں ابھی تک ملزمان کی گرفتاری نہ ہونے سے ناراض متأثرہ خاندان کے افراد گزشتہ روز سے محلہ میں ہی بیسمنٹ کے سامنے دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔بچوں کی موت کے غم سے نڈھال ماں نے انتظامیہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملزمین کو گرفتار نہ کیا گیا تو وہ خود کشی کرنے پر مجبور ہوجائے گی۔ واضح ہو کہ 31جولائی کو دوپہر کے وقت محلہ بڑ ضیاء الحق کے باشندہ نوشاد قریشی کے دو بیٹے حذیفہ اور سفیان گھر کے سامنے واقع بیسمنٹ میں کبوتر پکڑنے کے لئے اتر گئے ، لیکن وہاں لگے سب مرسبل میں کرنٹ آجانے کی وجہ سے دونوں بھائیوں کی کرنٹ کی زد میں آکر دردناک موت ہوگئی تھی ۔ اس معامہ میں نوشاد قریشی کی تحریر کی بنیاد پر پولیس نے مذکورہ بیسمنٹ کے مالکان وقار علی ، سعود علی، اور ذوالفقار کے خلاف رپورٹ درج کی تھی، لیکن پانچ دن گزرجانے کے بعد بھی ملزمان کی گرفتاری نہ ہونے سے ناراض متأثرہ اہل خانہ کے ساتھ سیکڑوں مرد وخواتین محلہ بڑ ضیاء الحق پر دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں ۔ نوشاد قریشی نے اپنی ناراضگی اوردکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتنا بڑا حادثہ ہونے کو پانچ دنوں کا عرصہ بیت جانے کے بعد بھی پولیس نے ملزمان کو گرفتار نہیں کیا ہے۔ وہیں دوسری جانب فوت ہوجانے والے بچوں حذیفہ اور سفیان کی والدہ نے ملزمان کی گرفتاری نہ ہونے پر خودکشی کرلینے کی وارننگ دی ہے۔ اس احتجاج اور دھرنے میں اے آئی ایم آئی ایم کے لیڈر کلیم معاذ، سماج وادی پارٹی کے لیڈر کارتکیہ رانا سمیت افضال قریشی، ریحان قریشی، افضل قریشی، میونسپل رکن گلفام انصاری اور ندیم قریشی کے علاوہ بڑی تعداد میں مرد وخواتین موجود رہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ٹرمپ کا نیٹو سے فوجی امداد نہ دینے پر مایوسی کا اظہار

    ٹرمپ کا نیٹو سے فوجی امداد نہ دینے پر مایوسی کا اظہار

    مارچ 29, 2026
    یمن کے حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ

    یمن کے حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ

    مارچ 29, 2026
    ایران جنگ یا حملے میں پہل نہیں کرتا

    ایران جنگ یا حملے میں پہل نہیں کرتا

    مارچ 29, 2026
    اس سیزن میں سوریا ونشی اور پریانش سے امیدیں زیادہ ہوں گی: ششانک

    اس سیزن میں سوریا ونشی اور پریانش سے امیدیں زیادہ ہوں گی: ششانک

    مارچ 29, 2026
    ٹرمپ کا نیٹو سے فوجی امداد نہ دینے پر مایوسی کا اظہار

    ٹرمپ کا نیٹو سے فوجی امداد نہ دینے پر مایوسی کا اظہار

    مارچ 29, 2026
    یمن کے حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ

    یمن کے حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist