• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

دھڑوں کا ردعمل انفرادی طور پر آئے گا، ایرانی آرمی چیف کا حتمی فیصلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 27, 2024
0 0
A A
دھڑوں کا ردعمل انفرادی طور پر آئے گا، ایرانی آرمی چیف کا حتمی فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

ایران:ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف محمد باقری نے کہا ہے کہ "مزاحمت کا محور انفرادی طور پر اور آزادانہ طور پر(اسرائیل کے خلاف) حرکت کرے گا اور اسرائیل سے انتقام لے گا‘‘۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینے کا فیصلہ حتمی اور یقینی ہے”۔
علی باقری نے نئے ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز ناصر زادہ کی عہدہ سنھبالنے کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ان کا ملک "دشمن کی طرف سے میڈیا کی اشتعال انگیزی کے جال میں نہیں پھنسے گا”۔جنرل باقری کہا کہ کہ ہنیہ کے قتل کے جواب میں جواب دینے کا فیصلہ ان کا ملک آزادانہ طور پر کرے گا۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی’ارنا‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ بیانات وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کے اس بیان کے بعد سامنے آئے ہیں جس میں انہوں نے اسرائیل کے اندر موجود "اہم اور سٹریٹجک اہداف پر حزب اللہ کے حملوں کو موثر قرار دیا تھا‘۔
انہوں نے کہا کہ "اسرائیلی فوج اپنی جارحانہ صلاحیت اور موثر ڈیٹرنس فورس کھو چکی ہے۔ اب اسے اسٹریٹجک حملوں کے خلاف اپنا دفاع کرنے میں ناکامی کا سامنا”۔انہوں نے امریکہ پر اس کی اسرائیل کے لیے جامع حمایت جس نے حزب اللہ کے ردعمل کے وقت اور جگہ کا اندازہ لگانے کی صلاحیت کھو دی ہے” پر تنقید کی۔
واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے محض ایک فوجی کی ہلاکت اور دو کے زخمی ہونے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ شمال میں یا تل ابیب کے قریب کسی فوجی اڈے کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقجی نے کل شام اس بات کی تصدیق کی کہ ان کا ملک لامحالہ ایک درست اور سوچ سمجھ کر اسرائیل کو جواب دے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ایرانی ردعمل سے کشیدگی بڑھنے کا خوف نہیں ہے، لیکن وہ تہران کو اس کی کوئی پرواہ بھی نہیں کیونکہ وہ ہر طرح کی جنگ کے لیے تیار ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist