• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

عدالت نے حسینہ کے سابق مشیر رحمان اور سابق وزیر قانون صادق کو پولیس ریمانڈ پر بھیجا

عدالت نے دونوں کو چوتھی بار پولیس ریمانڈ پر ایجنسی کے حوالے کر دیا ہے، آج ریمانڈ کی مدت ختم ہونے کے بعد پولیس دونوں کو عدالت لے گئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 29, 2024
0 0
A A
عدالت نے حسینہ کے سابق مشیر رحمان اور سابق وزیر قانون صادق کو پولیس ریمانڈ پر بھیجا
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ (ہ س)۔ ڈھاکہ میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نورالہدیٰ چودھری نے حالیہ طلبا کی تحریک کے دوران بڈہ میں ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے معاملے میں شیخ حسینہ کے سابق مشیر سلمان ایف رحمٰن اور سابق وزیر قانون انیس الحق کو آج صبح پولیس کوحراست میں لے کر مزید پانچ دن پوچھ گچھ کرنے کا وقت دیا ہے۔ ڈھاکہ ٹریبیون اخبار کے مطابق عدالت نے دونوں کو چوتھی بار پولیس ریمانڈ پر ایجنسی کے حوالے کر دیا ہے۔ آج ریمانڈ کی مدت ختم ہونے کے بعد پولیس دونوں کو عدالت لے گئی۔ مزید برآں، عدالت نے دارالحکومت کے روبیل قتل کیس میں سابق ایم ایل اے محمد صادق خان اور سابق سینئر فوجی افسر ضیاء الاحسن کو پانچ روزہ ریمانڈ پر بھیج دیا۔ تفتیشی ادارے نے سابق رکن اسمبلی انیس الحق اور نیشنل ٹیلی کام سرویلانس سینٹر کے سابق ڈائریکٹر جنرل ضیاء الاحسن کو بھی صبح سات بجے عدالت میں پیش کیا۔ پولیس نے ہر ایک کے 10 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی۔ لیکن عدالت نے ریمانڈ کی سماعت کے دوران سب کو پولیس کی تحویل میں بھیج دیا۔ ریمانڈ میں سماعت کے دوران سابق رکن اسمبلی انیس الحق نے عدالت کو بتایا کہ سلمان اور انہوںنے (دونوں) کوٹہ اصلاحات کی تحریک کی حمایت کی تھی۔ "ہم بے قصور ہیں، واقعے سے لاعلم ہیں۔ ہم عدالت سے انصاف چاہتے ہیں۔‘‘ قابل ذکر ہے کہ پولیس نے ان دونوں کو 13 اگست کو گرفتار کیا تھا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ دونوں دارالحکومت کے صدرگھاٹ علاقے سے آبی گزرگاہوں کے ذریعے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist