• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ جنگ بندی ایک ’تزویری موقع‘ ہے: یوآو گیلنٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 10, 2024
0 0
A A
غزہ جنگ بندی ایک ’تزویری موقع‘ ہے: یوآو گیلنٹ
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب :اسرائیلی وزیرِ دفاع یوآو گیلنٹ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے لیے اپنی حمایت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے اسرائیل کو سکیورٹی کے دیگر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایک "تزویری موقع” ملے گا۔
انہوں نے کہا، "معاہدے کا حصول بھی ایک تزویری موقع ہے جو ہمیں سکیورٹی کی صورتِ حال کو تمام محاذوں پر تبدیل کرنے کا ایک بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔”
بین الاقوامی برادری پر زور دیتے ہوئے کہ وہ حماس پر معاہدہ طے کرنے کے لیے دباؤ برقرار رکھے، گیلنٹ نے کہا کہ وہ 31 مئی کو امریکی صدر جو بائیڈن کی پیش کردہ تین مراحل پر مشتمل جنگ بندی تجویز کے پہلے مرحلے کی مضبوطی سے حمایت کرتے ہیں اور انہیں امید ہے کہ اس کی بنیاد پر حتمی طور پر جنگ ختم ہو جائے گی۔
گیلنٹ نے پیر کو اپنے دفتر میں صحافیوں کو بتایا، "اسرائیل کو ایک ایسا معاہدہ طے کرنا چاہیے جو چھ ہفتوں کے لیے وقفہ کرے اور یرغمالیوں کو واپس لائے۔” ان کے تبصرے اشاعت کے لیے منگل کو جاری کیے گئے۔
گیلنٹ نے یہ بھی کہا کہ 11 ماہ سے زائد جنگ کے بعد حماس کی عسکری صلاحیتوں کو شدید نقصان پہنچا اور یہ کہ غزہ میں فوجی تشکیل کے طور پر مزید اس کا کوئی وجود باقی نہ تھا۔
انہوں نے کہا، "حماس اب مزید ایک فوجی تشکیل کے طور پر موجود نہیں ہے۔ حماس گوریلا جنگ میں مصروف ہے اور ہم بدستور اس کے دہشت گردوں سے لڑ رہے ہیں اور اس کی قیادت کا تعاقب کر رہے ہیں۔”
ان کے تبصرے ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب امریکہ، قطر اور مصر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ غزہ جنگ میں تقریباً 41,000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
وسیع پیمانے پر ہونے والی تباہی سے محصور علاقے میں ایک سنگین انسانی صورتِ حال پیدا ہوئی ہے جس کی نشاندہی 25 سالوں میں پولیو کے اولین کیس کی حالیہ تصدیق سے ہوتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist