• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 19, 2024
0 0
A A
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
Share on FacebookShare on Twitter

ارنا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دسویں ہنگامی اجلاس میں عالمی عدالت انصاف کی مشاورت کے نقطہ نگاہ سے سرزمین فلسطین پر غاصب صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے قانونی نتائج پر مباحثے کے بعد اسرائیلی حکومت کے خلاف قرار داد پاس ہوگئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد کے حق میں ایک سو چوبیس ممالک نے ووٹ دیا جبکہ بارہ ممالک نے اس کی مخالفت کی اور تینتالیس ممالک کے اراکین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل ایک سال کے اندر غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں سے اپنی موجودگی ختم کرے۔دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین سے قبضہ ختم کئے جانے کی قرار داد کی بھرپور حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی ٹھوس مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے جنرل اسمبلی کے اس ہنگامی اجلاس میں مظلوم فلسطینی عوام اوران کی امنگوں کی حمایت پر مبنی اپنا اٹل موقف بیان کیا اور غاصب صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے سرزمین فلسطین سے قبضہ ختم کرانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اسلامی جہموریہ ایران نے قرار داد کے حق میں ووٹ دینے کے ساتھ ہی عالمی براداری سے مطالبہ کیا کہ صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کی پوری سرزمین واپس کرنے اور فلسطینی عوام کو تاوان ادا کرنے پر مجبور کیا جائے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جعلی اور غیر قانونی ہونے نیز اس کو کبھی بھی کسی بھی قیمت پر تسلیم نہ کرنے نیز مظلوم فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کے اپنے دیرینہ موقف کا اعلان کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش  میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    مارچ 19, 2026
    این آئی اے نے میانمار میں مبینہ دہشت گردانہ رابطہ کے  الزام میں یوکرین کےچھ اور ایک امریکی شخص کو گرفتار کیا

    این آئی اے نے میانمار میں مبینہ دہشت گردانہ رابطہ کے الزام میں یوکرین کےچھ اور ایک امریکی شخص کو گرفتار کیا

    مارچ 19, 2026
    سیاست میں کبھی فل اسٹاپ نہیں ہوتا، اس سے وابستہ  افراد معاشرے میں ہمیشہ اپنا تعاون دیتے ہیں: مودی

    سیاست میں کبھی فل اسٹاپ نہیں ہوتا، اس سے وابستہ افراد معاشرے میں ہمیشہ اپنا تعاون دیتے ہیں: مودی

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش  میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist