• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نالندہ:بزم اتحاد نالندہ کی193 ویں ماہانہ طرحی نشست منعقد ہوئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 27, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف(مرشد دسنوی) ریاستی طور پر انتہائی مشہور و مقبول و منفرد شعری و ادبی تنظیم”بزم اتحاد نالندہکی193 ویں ماہانہ طرحی نشست زیر صدارت معروف ادیب و شاعر بےنام گیلانی و زیر نقابت معروف و جواں سال شاعر تنویر ساکت بہ مقام بدولت کدہء پروفیسر آسیہ پروین صاحبہ صدر شعبئہ اردو،نالندہ مہیلا کالج،محلہ عماد پور بہارشریف بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوئی۔ مذکورہ نشست کے لئے مصرعہء طرح جان جائے گی مگر ہم نہیں جانے والے تھا جس کے شاعر کا نام نامی لالہ مادھو رام جوہر ہے۔شاعر موصوف کا مختصر تعارف درج ذیل ہے۔شاعر مصرعہ طرح کا اصل نام مادھو رام اور تخلص جوہر ہے۔اپ کا سن پیدائش 1810 ہے۔موصوف کی پرورش و پرداخت و تعلیم و تربیت ایک متمول خاندان میں ہوئی۔اپ موصوف کی جائے رہائش پر شعراء و ادباء کی کثرت سے تشریف آوری ہوا کرتی تھی۔جوہر کے استاذ محترم و مکرم کا نام نامی منیر شکوہ آبادی ہے جن کے زیر سایہ جوہر نے مدتوں مشق سخن کیا اور تربیت زندگی حاصل کی۔اخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے آخری ایام حکومت میں جوہر کو مختار شاہی کے معزز عہدے پر فائز کیا گیا۔1857 کی جنگ آزادی میں محبان وطن کی حمایت کرنے کی پاداش میں اہل فرنگ۔آپ کی تمام جائداد ضبط کر لی۔بالاخر آپ 1890 میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔جوہر کا دیوان 1902 میں آپ کے فرزند ارجمند شیو پرساد جوہری نے حسین پریس فتح گڑھ سے شائع کروایا۔اس دفعہ مذکورہ نشست میں مہمان خصوصی کے طور پرویز انجم صدر شعبئہ فارسی نالندہ مہیلا کالج بہارشریف رہے۔بزم اتحاد نالندہ کی یہ خصوصیت و انفرادیت ہے کہ اس کی نشستوں میں ہندی،مگدھی، بھوجپوری زبان کے شعراء و ادباء بھی معمول کے مطابق شامل ہوتے رہے ہیں۔جس سے ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کو تقویت حاصل ہوتی رہی ہے اور وطن کی لسانی و مذہبی ہم آہنگی کو استحکام حاصل ہوتا رہا ہے۔بزم اتحاد نالندہ کی یہ دیرینہ روایت رہی ہے کہ اس کی نشستوں میں مختلف زبانوں کے شعراء کرام کے علاوہ بیرون اضلاع و ریاست کے شعراء کرام بھی شرکت فرماتے رہے ہیں۔ نشست کے باضابطہ اغاز سے قبل ناظم تنویر ساکت نے اردو زبان کے حوالے سے جو غلط بیانی اور منافرت پھیلائی جا رہی ہے اس پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاکہ جو اردو کو تعصب کے چشمے سے دیکھتے ہیں یہ ان کی کم علمی اور کم ظرفی کی علامت ہے۔اردو کی مخالفت کا مطلب جنگ ازادی کے مجاہدین اور شہداء کی مخالفت ہے۔اردو ملک عزیز کے وطن کی مٹی سے جنمی ہے اور یہاں کے ذرے ذرے میں اس کی خوشبو بسی ہوئی ہے۔اردو عشق و محبت کی زبان ہے۔یہ دلوں کو جوڑنے والی زبان ہے۔وہیں جنرل سیکرٹری غفران نظر نے کہاکہ اردو کی ابتدا کھڑی بولی سے ہوئی ہے جو دہلی کے گرد و نواح میں بولی جاتی تھی لہذا اسے غیر ملکی سمجھنا یا اس سے ملوں کی زبان کہنا جہالت کے مترادف ہے۔ تطرحی کلام سے قبل ڈاکٹر پرویز انجم نے اپنے مترنم اواز میں ایک خوبصورت نعت پاک پیش کیا جسے خوب پسند کیا گیا۔اس کے بعد مشاعرے کا باضابطہ آغا ہوا جس میں درج ذیل شعراء کرام نے اپنے پر مغز اور فصیح و بلیغ کلام سے سامعین کو محظوظ فرمایا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن   پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    اپریل 6, 2026
    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    اپریل 6, 2026
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist