• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مسلم اساتذہ کو رمضان میں ایک گھنٹہ کی تخفیف اور اردو اسکولوں کو مارننگ شفٹ کامطالبہ:اساتذہ تنظیم نالندہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 28, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف(محمد راشد عالم) مسلمانوں کا مقدس مہینہ رمضان آئیندہ دو مارچ سے شروع ہونے جا رہا ہے۔اس مہینہ میں مسلمان دن کو روزہ رکھتے ہیں اور شام کو افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔عرصے دراز سے ریاست بہار میں یہ روایت رہی ہے کہ رمضان کے دنوں میں مسلم اساتذہ کو اسکول کے نظام الاوقات میں ایک گھنٹے کی تخفیف کرتے ہوئے انہیں چھٹی سے ایک گھنٹہ قبل اسکول چھوڑنے کی اجازت دی جاتی رہی ہے۔اس کے علاوہ اردو اسکولوں میں رمضان مارننگ شفٹ میں چلائے جاتے رہے ہیں جسے گزشتہ برس تعصب کی بنیاد پر فرقہ پرست عناصر کے دباؤ میں اس روایت کو ختم کر دیا گیاجس سے اقلیتوں اور اردو آبادی میں غم و غصے کی لہر پائی جا رہی ہے۔رمضان کے مہینے میں مسلم اساتذہ اور اردو اسکولوں کو جو سہولت فراہم کرائی جاتی تھی اس سے روزہ دار کافی اطمینان محسوس کرتے تھے اور افطار تک اپنے گھر پہنچ کر چین و سکون سے افطار کرتے اور نماز بھی ادا کرتے تھے۔بطور خاص یہ ہاں خواتین اساتذہ کو افطار کے انتظام و انصرام کے لیے وقت فراہم ہو جاتا تھا۔مگر امسال صوبائی سطح پر مرتب تعطیل نامہ میں رمضان کے تعلق سے قبل از وقت اسکول چھوڑنے کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ جس سے مسلم اساتذہ میں کافی پریشانی دیکھی جا رہی ہے۔خاص طور سے خواتین اساتذہ فکرمند ہیں کیونکہ انہیں گھر والوں کے لیے بھی افطار کا انتظام و انصرام کرنا ہوتا ہے ایسی صورت میں اگر انہیں قبل از وقت فرصت نہیں دی جاتی ہے تو کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔لہذا اردو اساتذہ تنظیم کے صدر تنویر ساکت،سرپرست تنگ ایوبی،نائب صدر ساجد اقبال،سیکرٹری اعجاز احمد وغیرہ نے مشترکہ طور پر حکومت بہار اور محکمہ تعلیم کہ ذمہ دار ان سے مخلصانہ اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک کے پیش نظر مسلم اساتذہ کو رمضان میں اسکول کے نظام الاوقات میں تخفیف کرتے ہوئے چھٹی سے ایک گھنٹہ قبل اسکول سے فرصت دینے اور اردو اسکولوں کو مارننگ شفٹ میں چلانے کے متعلق حکم نامے اور مکتوب جاری کیے جائیں۔تاکہ اساتذہ کے ساتھ ساتھ مسلم طلبہ و طالبات کو بھی سہولت مل سکے کیونکہ اکثر و بیشتر طلبہ و طالبات بھی روزہ رکھتے ہیں۔امید ہے اس پر محکمہ تعلیم اور اقلیت نواز وزیراعلی جناب نتیش کمار سنجیدگی سے غور وخوض فرمائیں گے اور اس کے متعلق حکم نامے جاری کیے جائیں گے-

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن   پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    اپریل 6, 2026
    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    اپریل 6, 2026
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist